عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا کہتی ہیں تو ایسا ہی ہوگا۔ایسی باتیں جو بھی کہیں ٹھیک ہی ہوتیں ہیں ۔
ویسے آپ کو پتا ہے میں آپ کو بہت مس کرتی ہوں
اپیا کہتی ہیں تو ایسا ہی ہوگا۔ایسی باتیں جو بھی کہیں ٹھیک ہی ہوتیں ہیں ۔
میں بھی ننھی پری ۔اپیا کہتی ہیں تو ایسا ہی ہوگا۔
ویسے آپ کو پتا ہے میں آپ کو بہت مس کرتی ہوں
اوہو اپیااامیں بھی ننھی پری ۔
اوہو اپیااا
اداس تو نہیں ہوتے ناں بابا!
چلیں شاباش اچھے بچوں کی طرح مسکرائیں۔
یہ ہوئی ناں بات!
اگر چھلی ہوئی مونگ پھلیوں کو مائیکرو ویو میں کچھ گرم کر لیں تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہےاس وقت ہماری ڈیسک پر مونگ پھلیاں بھی ہیں اور گرما گرم پاپ کارن جن میں مکھن اور نمک ملایا گیا ہے۔
لیکن جو مزہ مونگ پھلیوں کا خول توڑ توڑ کر کھانے میں ہے وہ چھیلی ہوئی مونگ پھلی میں کہاں؟اگر چھلی ہوئی مونگ پھلیوں کو مائیکرو ویو میں کچھ گرم کر لیں تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے
چنا پلاؤ کو میرا خیال قبولی کہتے
واہ واہپراٹھا قیمہ چنے اور آخر میں چائے۔