سبحان اللہ.........مُرشد، یہ کھا کے نیند تو بنتی ہے نا پھر
حکم کیجیے تو نیند کی ایسی چند پلیٹیں آپ کو بھی پیش کر دیں۔سبحان اللہ.........مُرشد، یہ کھا کے نیند تو بنتی ہے نا پھر
سعود بھائی یہ تو بہت مزے کی لگ ری ہے چٹ پٹی سی میں نے بھی کھانا ہے
جی شونا پری! آپ آجائیں بھیا کے پاس پھر ساتھ مل کر کھائیں گے۔۔۔سعود بھائی یہ تو بہت مزے کی لگ ری ہے چٹ پٹی سی میں نے بھی کھانا ہے
اتنی دوووووووووووووووووورجی شونا پری! آپ آجائیں بھیا کے پاس پھر ساتھ مل کر کھائیں گے۔۔۔
ہم نے تو سنا تھا کہ عینی بٹیا کھانے کے لیے کوہ قاف کا بھی سفر کرنے کو تیار ہوں گی۔۔۔اتنی دوووووووووووووووووور
بلکل اگر میرے پاس کوئی جن بابا ہو تو یا پھر کوئی سنڈریلا والی اسٹک ہو تو میں آ جاؤًنہم نے تو سنا تھا کہ عینی بٹیا کھانے کے لیے کوہ قاف کا بھی سفر کرنے کو تیار ہوں گی۔۔۔
آپ کو جادو کی چھڑی چاہئے؟ چھو منتر والی لڑی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔بلکل اگر میرے پاس کوئی جن بابا ہو تو یا پھر کوئی سنڈریلا والی اسٹک ہو تو میں آ جاؤًن
یہ تو پائے ٹائپ لگ رے ہیں ۔۔۔۔ویری نائس ویسے مجھے نہیں اتنے اچھے لگتے یہ کوئی بٹ کھا لیتی ہوںمیرے بھی منہ میں پانی آ رہا ہے۔
عینی تم تو یہ کھا لو :
انگلش انکل جییہ بکرے کے پائے ہی ہیں۔
یہ "بٹ" کون سا والا ہے، کشمیری بٹ یا انگریزی والا بٹ؟
سوہانجنا گوشت ۔۔تھا اور ساتھ میں مٹر والا پلاؤ گرما گرم ۔۔۔۔اففففاور یہ مزے دار لنچ میں کیا کچھ شامل تھا؟
آلو انڈےاور یہ مزے دار لنچ میں کیا کچھ شامل تھا؟
کہیں "بے غیرت برگیڈ" کا گانا تو نہیں سُن لیا تھا؟آلو انڈے