قیصرانی
لائبریرین
بھیا کے بچے نہیں ان کے دوست تھے بابا۔ آپ نے پیغام کو غلط پڑھا ہےاففففففف بھیاااااا کے بچے
بھیا کے بچے نہیں ان کے دوست تھے بابا۔ آپ نے پیغام کو غلط پڑھا ہےاففففففف بھیاااااا کے بچے
بھیا کے بچے نہیں، بچی ہے ماشاءاللہ اور وہ بہت شرارتی ہے!اففففففف بھیاااااا کے بچے
اففففففف آپ کو کچھ سمجھ نہیں آتی بھیا۔۔۔۔ عقلبند بھیا نہ ہوں توبھیا کے بچے نہیں ان کے دوست تھے بابا۔ آپ نے پیغام کو غلط پڑھا ہے
وہ دوست کے ساتھ گئے تھے نا۔ تو بھیا کے بچے کیوں کہا آپ نے بھلااففففففف آپ کو کچھ سمجھ نہیں آتی بھیا۔۔۔ ۔ عقلبند بھیا نہ ہوں تو
میں منتظر ہوں، پیشگی دانت نکال رہا ہوں ڈر کے مارےاففففففف اس بات پر تو ڈانٹ کے ساتھ پٹائی بھی
آُ کو نہیں پتا میرے بھیا کا بچُو
یار تم تو بالکل ہی بھولی ہو چاکلیٹ ہے اور نٹز بہت سارے
اب یہ کیا بلا ہے ؟؟؟؟
ابھی ڈاکٹر عطاء الرحمان کے بارے کلمہ خیر ادا کر رہے تھے جنابجن کی دھمکی دے رہی ہو وہ تو پتہ نہیں کئی دن سے کہاں چھپے بیٹھے ہیں کہ کہیں دکھائی یا سنائی ہی نہیں دیئے!
کہاں؟؟؟ابھی ڈاکٹر عطاء الرحمان کے بارے کلمہ خیر ادا کر رہے تھے جناب
ارے نہیں یارا۔ ابھی تو منفی 7 بچا ہے باقی۔ پچھلے ہفتے ہم نے عیش کی تھی۔ منفی 20 یا اس سے کم رہا تھا درجہ حرارت کئی دن
جھینگوں والے ؟یار تم تو بالکل ہی بھولی ہو چاکلیٹ ہے اور نٹز بہت سارے
لگ تو ایسا رہا ہے جیسے کشمیری چائے پی ہو ابھی۔میں نے ابھی کافی بنائی تھی کچھ دیر پہلے اور وہی پی بھی تھی۔۔
اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔ ایسے کیوں بولتے ہیںآخری مرتبہ کافی پکائی تھی ابھی چند لمحے پہلے اور اس سے پہلے اپنی زندگی کا بد ذائقہ ترین آلو کا پراٹھا بازار سے لا کر کھایا تھا۔