اپنے ہاتھوں سے آخری بار کل چائے بنا کر پی اور پلائی اور ویسے دوپہر میں ویجیٹیبل ایگ فرائیڈ رائس کھائے۔
کیوں کہ ابھی تک اس کے بعد کچھ نہیں پکایا"آخری بار" کیوں بھلا؟
کیوں کہ ابھی تک اس کے بعد کچھ نہیں پکایا
کیا آپ کو نہیں علم کہ:"آخری بار" کیوں بھلا؟
کیا آپ کو نہیں علم کہ:
نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش
کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا
یہ کاجو وہی ہیں جو خشک میوہ جات میں شامل ہوتے ہیں !
کاجو برفی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک سلسلہ شروع کر رہی ہوں امید ہے پسند آئےگا۔۔۔۔۔
آپنے یہ بتانا ہے کہ آخری دفعہ آپنے کیا کھایا تھا یا کیا پکایا تھا
لاسٹ ٹائم کای ابھی کچھ دیر پہلے چکن پیسٹری کا آمیزہ بنایا فریج مین رکھا اور چکن بریانی کا مسالہ چولہے پر رکھا
اور کھایا آخری دفعہ ابلی ہوئی چکن کے ریشے کر رہی تھی سو اس مین سے کچھ نمکین بوائلڈ چکن کھایا
الحمد اللہ
اگر آپ کا کسی ایٹمی ڈش سے واسطہ پڑ جائے تو یہ عین آخری بارہوگا یا پھر یارزندہ کھانا باقیکیا آپ کو نہیں علم کہ:
نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش
کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا
"ختم کبھی بھی غمِ عاشقی نہیں ہوتا"۔
مکھن اور مکئی کی روٹی بھی ہونی چاہیے ۔سرسوں کا ساگ پک رہا ہے
ماما کہتی ہیں زیادہ چائے پینےسے رنگ کالا ہو جاتا ہے۔آخری دفعہ رات چا ئے بنا کے پی ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی نی بنی پر گزارا ہو ہی گیا۔۔۔۔۔
یعنی روز کہتا ہوں اُسے بھول جاوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روز یہ بات بھول جاتا ہوںپچھلے کوئی لگاتار بیس پچیس آخری مرتبہ = سبز چائے
دکِھنے میں تو بہت خوب ہے باقی آپ کھلائیں تو ذائقہ بھی معلوم پڑے۔
کاجو برفی