x boy
محفلین
اونو گری
یعنی کچھڑی خاص قسم کی جس کو فرائڈ رائس بھی کہہ سکتےہیں
گوشت کا سالن
پانی کھانے سے پہلے پیا
اور ابھی کافی وتھ نسکیوک پی رہا ہوں
الحمدللہ
پہلے لنچ پر گھر جاتا تھا اب ٹریفک کی وجہ سے گھر نہیں جاتا لے آتا ہوں
ڈیوٹی ٹائم صبح 8 سے 1 بجے پھر 4 سے 8 بجے جو کبھی ساڑھے بھی ہوجاتے ہیں
بعد نماز عشاء جم جاتا ہوں لگ بھگ پونے دو گھنٹے تمرین کرتا ہوں
اس تمرین میں مشین الیپتکل 30 منٹ لیول 8
سائیکل میں ہل پروگرام ویٹ اینڈ ایج فیٹ کرکے 20 منٹ
ٹریڈ مل 10 منٹ
پیٹ اور اپس کے 10 منٹ باقی باڈی بلڈنگ ، فرسٹ ڈے چیست
سیکنڈ ڈے ٹرائی سیب، تھرڈ ڈے بیک اینڈ ونگ
فورتھ ڈے بائی سیب، ففت ڈے شولڈر نیک لیگ
پھر ریپیڈ، فرائی ڈے ڈنڈی مارنی ہے