آوازِ دوست
محفلین
یہ اپنے ہاتھوں پر اتنا زور کیوں صاحب چائے نوشی ہی تھی آخر۔ ویسے ڈائٹنگ کب سے چل رہی ہے۔اپنے ہاتھوں سے آخری بار کل چائے بنا کر پی اور پلائی اور ویسے دوپہر میں ویجیٹیبل ایگ فرائیڈ رائس کھائے۔
یہ اپنے ہاتھوں پر اتنا زور کیوں صاحب چائے نوشی ہی تھی آخر۔ ویسے ڈائٹنگ کب سے چل رہی ہے۔اپنے ہاتھوں سے آخری بار کل چائے بنا کر پی اور پلائی اور ویسے دوپہر میں ویجیٹیبل ایگ فرائیڈ رائس کھائے۔
ڈائٹنگ؟؟؟ وہ کب ہے؟یہ اپنے ہاتھوں پر اتنا زور کیوں صاحب چائے نوشی ہی تھی آخر۔ ویسے ڈائٹنگ کب سے چل رہی ہے۔
لال قلعہ ریسٹورانٹ" دبئی یو اے ای
یہ لال قلعہ ریسٹورانٹ والے کراچی کے ہیں
کراچی والا لال قلعہ ریسٹورانٹ
ہر لال قلعہ ریسٹورانٹ میں
لال قلعہ ریسٹورانٹ والوں کا فرض ہے کہ کم از کم ایک بار آپ کو فری ڈنر بوفے دیںمتعدد بار لال قلعہ ریسٹورانٹ
جزاک اللہلال قلعہ ریسٹورانٹ والوں کا فرض ہے کہ کم از کم ایک بار آپ کو فری ڈنر بوفے دیں
چنے کی دال کو 2 گھنٹے بگھوکر ابالنے سے پہلے پانی پھینکدیں نئے پانی پر کرکے پریشر ککر میں ایک سیٹھی ثابت رکھنے کے لئے دو سیٹھی درمیانے تین سیٹھی ملیا میٹ یعنی بہت زیادہ گل جائے یہ آپ کی مرضی۔ پھر پیاز لہسن ادرگ اور کھڑے مصالحے کا بگھار بنائے اس میں ڈال کر دو منٹ مزید پکائے ،،چنے کی دال پکانے کا طریقہ یا لنک دے دیں شکریہ۔
اگر معزرت سے پریشر ککر نہ ہو تو اس کو کیسے پکائے گے پریشر ککر کے بغیرکتنی دیر ہلکی آنچ پر رکھیں پانی ڈال کر گلنے کے لئے اگر پریشر ککر نہ ہو تو۔چنے کی دال کو 2 گھنٹے بگھوکر ابالنے سے پہلے پانی پھینکدیں نئے پانی پر کرکے پریشر ککر میں ایک سیٹھی ثابت رکھنے کے لئے دو سیٹھی درمیانے تین سیٹھی ملیا میٹ یعنی بہت زیادہ گل جائے یہ آپ کی مرضی۔ پھر پیاز لہسن ادرگ اور کھڑے مصالحے کا بگھار بنائے اس میں ڈال کر دو منٹ مزید پکائے ،،
مزیدار دال ،، پیش کرنے یا کھانے سے پہلے ہرا دھنیا ہری مرچ کترکے اور ایک چمچ اصلی گھی یا مکھن دال کے اوپر ڈالیں۔۔
یہ محاورا بالکل غلط کہ شہروں میں دال نہیں گلتی ،،، شہروں میں دال حلیم بھی بن جاتی ہے
ان کے ساتھ پانی نہیں پیا پانی نی تصویر نہیں ملی یا پانی کا تزکرہ نہیں کیا گیا ۔الحمدللہ
اللہ تعالی رب الکائنات نے مجھے ابھی دوپہر کا کھانا کھلایا
آلو اور چانپ ک گوشت کا سالن شوربے والا
دال مسور حلیم جیسا سادہ
چپاتی 100 فیصد خالص آٹے کا جس میں فائبر بھی ہوتا ہے