آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ہادیہ

محفلین
یہ ایک طرح کا ملک شیک جیسا ہوتا ہے بس اس میں دودھ کے بجائے دہی ڈلتا ہے اور ڈھیر ساری برف یعنی ضرورت سے تھوڑی زیادہ برف۔ اسے سموتھی بوت ہیں :) ٹراپکل سے مراد ہے ایک سے زیادہ پھلوں کا مکس :) :)
بہت بہت شکریہ میں نے کبھی آج تک یہ نام بھی نہیں سنا تھا
 
عمر سیف

محفلین
یہ ایک طرح کا ملک شیک جیسا ہوتا ہے بس اس میں دودھ کے بجائے دہی ڈلتا ہے اور ڈھیر ساری برف یعنی ضرورت سے تھوڑی زیادہ برف۔ اسے سموتھی بوت ہیں :) ٹراپکل سے مراد ہے ایک سے زیادہ پھلوں کا مکس :) :)
فصیح محنت ہی کی ۔۔ گوگل چاچا کی جےجے کار ۔۔ تصویر دیکھا کر سمجھا دیا ۔۔۔ :p
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
فصیح محنت ہی کی ۔۔ گوگل چاچا کی جےجے کار ۔۔ تصویر دیکھا کر سمجھا دیا ۔۔۔ :p

عمر یہ محفل پر نیا بچہ ہے، بچوں کی کافی قلت ہو چکی ہے محفل پر اس لیئے اس بچے کا آنا اچھا لگا۔ اب معلوماتی بات یہ ہے کہ یہ کچھ فوجی سا بچہ لگتا ہے۔ اس لیئے تفصیل بتا دی کل اس نے تصویر کو دیکھتے دیکھتے سموتھی دودھ کی بنا لینی تھی اور پھر ہماری خیر نہ ہوتی۔ کہ ملک شیک پیتے ہیں اور سموتھی کہہ کر ہم پر رعب جھاڑتے ہیں :) :)
 
بات میں دم تو ہے ۔۔
 
Top