آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ہادیہ

محفلین
عمر یہ محفل پر نیا بچہ ہے، بچوں کی کافی قلت ہو چکی ہے محفل پر اس لیئے اس بچے کا آنا اچھا لگا۔ اب معلوماتی بات یہ ہے کہ یہ کچھ فوجی سا بچہ لگتا ہے۔ اس لیئے تفصیل بتا دی کل اس نے تصویر کو دیکھتے دیکھتے سموتھی دودھ کی بنا لینی تھی اور پھر ہماری خیر نہ ہوتی۔ کہ ملک شیک پیتے ہیں اور سموتھی کہہ کر ہم پر رعب جھاڑتے ہیں :) :)
بہت شکریہ ۔آپ نے مان لیا میں "بچہ ہوں"۔ اب یہ بھی مان لیں میں "اچھا بچہ" ہوں۔فوجی تو نہیں ہوں میرے ابو ضرور فوج میں تھے۔
نیکی کا کام کیا اور اپنے فائدے کا بھی۔ہی ہی ہی
 

ہادیہ

محفلین
ویسے اس طرح کا کھانا کھانے کے فورا بعد بیٹھنا نہیں چایئے ۔بلکہ تھوڑا بہت آپ پہلے واک کرلو ہلکی پھلکی سی۔ کیونکہ اس طرح کھانا صحیح ہضم نہیں ہوتا اور وہ بھی spicy کھانا۔بلکہ کھانا اللہ کے ذکر کے ساتھ ہضم کرنا چائیے ۔اس کا مطلب تو آپ کو معلوم ہی ہوگا۔شکریہ
 
Top