آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عندلیب

محفلین
کل دوپہر کو میں نے اور میری اہلیہ نے لنچ " کنگ شیف ریسٹورانٹ" محسنا4 دبئی میں کیا۔
یہ ریسٹورانٹ نیا ہے انہوں نے اپنے پمفلیٹ بگ گھر گھر بھیجا ہے
کل جو ہم کھایا وہ ہے
کنگ فش ویری ہاٹ اینڈ اسپائشی کری۔
رائس
کوکونٹ یوگرٹ وائٹ ویجی کری۔
مکس ویچ کریلائٹ گرین کری۔
کوکونٹ کیبچ ویج ڈرائی۔
کوکونٹ ساس۔
سامبر۔
اسپیشل فش کری۔
اچار۔
گرین مینگو وینگر ڈپ پیکل۔
پاپڑ۔
میٹھا کھیر۔
الحمدللہ
کھانا کیسا تھا یہ نہیں لکھا آپ نے؟
 
x boy

محفلین
کھانا کیسا تھا یہ نہیں لکھا آپ نے؟

الحمدللہ ،،
لاجواب
دبئی میں ساؤتھ انڈین ریسٹورانٹ کی بھرمار ہے
جن میں، کیلی کٹ نوٹ بک ریسٹورانٹ، سنگارا ریسٹورانٹ، کری ایکپریس، آری روٹی ریسٹورانٹ، اور یہ کنگ شیف
تعریف کے لائق ہے

میں جب باہر کھاتا ہوں تو پاکستانی کھانا کم کھاتا ہوں، اس لئے کہ وہ تو ہم روز گھر میں کھاتے ہیں باہر کچھ الگ ہو،
الحمدللہ، اب تک اللہ نے بہت زیادہ ممالک کے کھانے کھلائے ہیں
اٹالین، مکسیکن، عربی، انڈین ساؤتھ، حیدرآبادی،امریکن ، چائنیز، تھائی وغیرہ۔
بس میرے نزدیگ انکے انگریڈینت حلال ہونا چاہیے۔
 
عندلیب

محفلین
الحمدللہ ،،
لاجواب
دبئی میں ساؤتھ انڈین ریسٹورانٹ کی بھرمار ہے
جن میں، کیلی کٹ نوٹ بک ریسٹورانٹ، سنگارا ریسٹورانٹ، کری ایکپریس، آری روٹی ریسٹورانٹ، اور یہ کنگ شیف
تعریف کے لائق ہے
خوب ، پھر تو دبئی کا رخ کرنا پڑے گا ساوتھ انڈین تھالیاں کھانے کےلیے ۔:)
 
عندلیب

محفلین
الحمدللہ ،،
لاجواب
دبئی میں ساؤتھ انڈین ریسٹورانٹ کی بھرمار ہے
جن میں، کیلی کٹ نوٹ بک ریسٹورانٹ، سنگارا ریسٹورانٹ، کری ایکپریس، آری روٹی ریسٹورانٹ، اور یہ کنگ شیف
تعریف کے لائق ہے

میں جب باہر کھاتا ہوں تو پاکستانی کھانا کم کھاتا ہوں، اس لئے کہ وہ تو ہم روز گھر میں کھاتے ہیں باہر کچھ الگ ہو،
الحمدللہ، اب تک اللہ نے بہت زیادہ ممالک کے کھانے کھلائے ہیں
اٹالین، مکسیکن، عربی، انڈین ساؤتھ، حیدرآبادی،امریکن ، چائنیز، تھائی وغیرہ۔
بس میرے نزدیگ انکے انگریڈینت حلال ہونا چاہیے۔
ویسے دبئی میں سب حلال ہوت ہوگا؟
 
x boy

محفلین
الحمدللہ
کل تو سبزیاں تھیں جس میں مکس ویج وتھ ٹونا،
کریلا، چکن اور اروی کا سالن، روٹی اور چاول۔

ان شاء اللہ آج جو بھی ہوگا کل بتاؤنگا۔
 
x boy

محفلین
آج آخری دفعہ جو دوپہر کا کھانا کھایا ہے اس میں مٹن پلاؤ، رائتہ اور زیتون کا زیتون تیل میں بنا اچار۔

images

22smraita_jpg_2348873f.jpg
 
x boy

محفلین
الحمدللہ
آج تو کمال ہوگیا
کچی اور تازی ہلدی سے پکے کھانوں کا جواب ہی نہیں۔
آج فش بھارتی ہری مرچ اور بھارتی کچی ہلدی سے تیار ہوا،
انتہائی لذیذ، سبحان اللہ۔
ساتھ میں چکن مشروم میکرونی اور باسمتی سادہ چاول۔
 
x boy

محفلین
الحمدللہ
اللہ نے مجھے اب سے کچھ دیر قبل ، چکن تکہ بریسٹ پیس ، چنا دال اور روٹی سے نوازا۔
اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے ، اللہ ہم سب کو اس کے شکرگزار بندوں میں شامل کرے، آمین
 
Top