فاتح
لائبریرین
میرا مطلب تھا "اب تک"اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔ ایسے کیوں بولتے ہیں
میرا مطلب تھا "اب تک"اللہ آپ کی عمر دراز کرے۔ ایسے کیوں بولتے ہیں
میں نے بھی فوری تشریح کر دی کہ مایوسی کی انتہا نہیں ہوتیمیرا مطلب تھا "اب تک"
نہیں۔۔۔جھینگوں والے ؟
پھر ٹھیک ہے ساری مجھے دے دو۔ تم نئی لے لینا ۔نہیں۔۔۔
توبہ توبہ اتنا کچھ اکیلے ہی کھا لیا آپ نے لالہآج میں نے کھائے ، شامی کباب ، چپلی کباب ، چکن روسٹ ، مٹن بریانی ، لسبیلہ کے لچھےدار پراٹھے ، منگو لسی ۔۔۔ اور اور ۔۔۔ ۔۔۔
ہاں گڑیا ۔۔۔۔ بس اب یہ سوچ رہا ہوں کہ ڈنر پر کیا کھایا جائے ۔ کہیں بھوکا نہ رہ جاؤں ۔توبہ توبہ اتنا کچھ اکیلے ہی کھا لیا آپ نے لالہ
ہائے میں کتھے جاواںہاں گڑیا ۔۔۔ ۔ بس اب یہ سوچ رہا ہوں کہ ڈنر پر کیا کھایا جائے ۔ کہیں بھوکا نہ رہ جاؤں ۔
اور ۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ اس کے بعد آنکھ کھل گئی۔آج میں نے کھائے ، شامی کباب ، چپلی کباب ، چکن روسٹ ، مٹن بریانی ، لسبیلہ کے لچھےدار پراٹھے ، منگو لسی ۔۔۔ اور اور ۔۔۔ ۔۔۔
شکر ہے آپ نے جملہ مکمل کردیا ۔اور ۔۔۔ ۔ اور۔۔۔ ۔ اس کے بعد آنکھ کھل گئی۔
اوتار میں آپ ہی ہیں ناں؟
یعنی کچھ نہیں ملا تو کچن کی کڑاہی ہی کھالیمیں نے ابھی کچن کڑاہی کھائی ہے۔۔۔ آج کے دن کا واحد کھانا باقی دن تو اتنا بھی وقت نہیں ملا کہ کچھ کھا لیتی۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی جی نہیں میں نے کچن ہی کھایا ہےیعنی کچھ نہیں ملا تو کچن کی کڑاہی ہی کھالی
یعنی کچن ہی کھالیاہی ہی ہی جی نہیں میں نے کچن ہی کھایا ہے
کسی اچھے ریستوران میںہائے میں کتھے جاواں