آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس؟ اتنا کم کھاتی ہیں آپ؟ میں تو ابھی کیش مشین سے ایک لاکھ بیس ہزار (تقریباً) لے کر آیا تھا کہ میری بہنوں نے کھانا کھانے جانا ہے :(
سارے بھیج دیں لالہ ہم کھا لیں گے کھانے کا کیا ہے ہم کچھ بھی کھا سکتے ہیں ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
سفید چاول اور ثابت مسور، آم کا اچار، سرکے والی پیاز اور سیخ کباب۔
مزے کی بات یہ ہے کہ کل میں نے یہاں مسور کی دال عام بکتے دیکھی ہے۔ اسے دلیہ کہہ کر بیچا جا رہا تھا۔ میں بے چارہ پاکستانی دکانوں سے مہنگے داموں یہی دال خرید خرید کر "اَک" گیا تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
پیسے نا بھیجیں مجھے ایک ٹیڈی لے کے بھیج دیں نا
ٹیڈی کون سا، ٹیڈی بئیر کہ ٹیڈی پیسہ؟ ابھی گھر پہنچ کر ایک تصویر دکھاؤں گا یہاں ہمارے آئیڈیا پارک میں اتنا بڑا ٹیڈی ہے کہ شاید کمرے سے بھی زیادہ بڑا ہو۔ وہ نہ مانگ لیجئے گا۔ نزدیکی بندرگاہ بھی ڈیڑھ سو کلومیٹر دور ہے :)
 
کل تو ہم نے کچھ اور بنایا تھا وہ یاد نہیں البتہ دو تین روز قبل مسالے بھرے آلو فرائی کیے تھے۔۔۔ ملاحظہ فرمائیں! :) :) :)

IMG_20121210_221807.jpg
 
Top