x boy
محفلین
امچی ممبئاب ہم انڈین کہاں سے خریدیں؟
امچی ممبئاب ہم انڈین کہاں سے خریدیں؟
کیا مطلب ہوتا ہے اس کا؟امچی ممبئ
زبردست جناب ،
بہت جلدی باتیں سمجھ جاتے ہیں
ہم تو ابھی تک بچے رہ گئے۔
یعنی پیارے ممبئ ہمارا ممبئی میں ممبئی کا وغیرہ وغیرہکیا مطلب ہوتا ہے اس کا؟
بہت شکریہ، جزاک اللہ محترم عبدالرحمان بھائی
آپ بھی شرمندہ کرتے ہیں برادرم!
آپ کا ہر مراسلہ میں ہمیشہ بہت توجہ سے پڑھتا ہوں۔
تو کیا شان مصالحہ خریدنے مجھے ممبئی جانا پڑے گا؟یعنی پیارے ممبئ ہمارا ممبئی میں ممبئی کا وغیرہ وغیرہ
ممبئی میں محمد روڈ، بھنڈی بازار میں کراچی کے پروڈکٹ مل جاتے ہیں
انڈیا کے ساتھ ساتھ شاید سعودی میں بھی اس کی ترسیل ہے۔اب ہم انڈین کہاں سے خریدیں؟
جناب ۔
مشکل چیزیں یعنی ؟میں نے تو دال کھائی
ہم مشکل چیزیں نہیں کھاتے سادے سادے کھانے کھاتے ہیں
جی جی بہت کھائے ہیںآم کھائیں ہیں۔
مثلا؟مطلب جن کا بعد میں پوچھنا پڑے یہ کیا ہے۔
پاکستانی آموں کے متعلق بتائیں کچھ۔جی جی بہت کھائے ہیں
میٹھے بھی ہوتے ہیں کھٹے ،تُرش بھی ہوتے ہیں بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔سب بچے بڑےپاکستانی آموں کے متعلق بتائیں کچھ۔
میٹھے کتنے میٹھے ؟میٹھے بھی ہوتے ہیں کھٹے ،تُرش بھی ہوتے ہیں بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔سب بچے بڑے
ہاہاہا۔مرزا غالب کی بات یاد دلا دی۔بہت اچھی طرح پتہ ہے ۔میٹھے کتنے میٹھے ؟
ترش تو کتنے ترش؟
جی جی درست فرماتی ہیں آپ ۔ جو آم شوق سے نہیں کھاتے وہ کون ہوتے ہیں پتہ ہے آپ کو ؟