آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

عندلیب

محفلین
الحمدللہ
آج اہلیہ نے پوچھا کیا پکاؤ، میں کہا مجھے بیف بریانی کھانی ہے
ویسے روز سوال کرتی ہے کہ آج کیا کروں،
الحمدللہ،
اگلے ہفتے میری اہلیہ کو قرآن الکریم کی تفسیر کے کلاسس پوری کرنے پر سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا، مہمان خاص " ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ" تشریف رکھیں گی۔ اس کے ساتھ دبئی اوقاف اسلامی کے عالمہ اور موظفین بھی ہونگے۔ یہ تقریب اچھے سے ہوٹل میں سرانجام دیاجائیگا۔
یہاں دبئی میں " پاکستان ایسوایشن کلب" میں الھدی مدرسہ دبئی گورنمنٹ اوقاف اسلامی کی سرپرستی پر چلنے والا ادارہ ہے جس میں الحمدللہ اب تک
سینکڑوں گھریلوں خواتیں، اسکول کالج کی لڑکیاں،بالغ بوڑھیاں سبھی دین کی تعلیم حاصل کرچکی ہیں اور الحمدللہ اب تک کامیابی سے چل رہا ہے

ہفتے میں دو ٹائپ کے کلاسیں ہیں
1۔ اتوار کے دن کا کورس
2۔ پیر سے جمعرات کا باقاعدہ کورس۔

قرآن الکریم، اور حدیث کی تفسیر، اسلامی احکامات، 24 گھنٹے کی ذندگی کے امور اسلامی طریق پر، کھانا پکانے کی کلاسس،کوئس، مقابلے۔
ٹیسٹ اور ون ڈش پارٹیز۔
ایسی کلاسس یہاں سعودی عرب میں بھی ہوتی ہیں۔
 
x boy

محفلین
ایسی کلاسس یہاں سعودی عرب میں بھی ہوتی ہیں۔

شریک محفل کرنے کا مقصد تو آپ سمجھ ہی گئی ہونگی، دوسری بہنیں، بھابیاں، ماں کے درجے کی خواتین، بیٹیوں کی طرح لڑکیاں، رشتہ داروں کی طرح عزت والیاں، اس مدرسے سے مستفید ہو۔
 
عندلیب

محفلین
شریک محفل کرنے کا مقصد تو آپ سمجھ ہی گئی ہونگی، دوسری بہنیں، بھابیاں، ماں کے درجے کی خواتین، بیٹیوں کی طرح لڑکیاں، رشتہ داروں کی طرح عزت والیاں، اس مدرسے سے مستفید ہو۔
جی میں پہلے مستفید ہوچکی ہوں ایسی کلاسس سے ۔:)
 
x boy

محفلین
بسم اللہ
بیمبو شوٹ وتھ پراؤن،
مکس دال
رائس

الحمدللہ

یہ بیمبو سوٹس ہے
images

images
 
x boy

محفلین
بسم اللہ
خالص گھی کے تڑکے کے ساتھ اسپیشل بڑے کے گوشت کی حلیم اور افغانی نان لنچ میں ان شاء اللہ العزیز استعمال کرونگا۔
الحمدللہ
 
تہذیب

محفلین
کابلی چنے ابلے ہوئے ایک پیالی یا ایک ٹن
ٹماٹر 2 عدد
کھیرا 1 عدد
سرخ پیاز 1 عدد یا ہرے پیاز 4 عدد
ہرا دھنیا یا پارسلی
ٹماٹر، کھیر، دھنیا اور پیاز بہت باریک کاٹ لیں اور ان میں ابلے کابلی چنے مکس کر لیں ۔
نمک اور کالی موٹی پسی مرچ حسب ذائقہ چھڑک لیں اور اس میں دو چمچ تازہ لیموں کا رس اور تین چمچ زیتون کا تیل ڈال کر اچھی طرح سے ملا لیں ۔ لبنانی سلاد تیار ہے
 
بہت شکریہ۔:)
 
اسکی ڈریسنگ الگ سے تیار کرکے سلاد میں ملایا جائے تو بہتر ہے اکثر عربی اور یوریپین امریکن فرنچ فوڈ پروگراموں میں ایسا دکھایا گیا ہے
اس طرح کے سلاد میں Avocado بھی استعمال کرتے ہیں جو مجھے بے حد پسند ہے۔

بہت شکریہ

تہذیب
 
bilal260

محفلین
ابھی آلو بینگن بتایا ہے۔ پہلے کوکنگ دبئی میں کرتا تھا اب لاہور پاکستان میں۔واہ کیا زندگانی ہے۔
 
تلمیذ

لائبریرین
ابھی آلو بینگن بتایا ہے۔ پہلے کوکنگ دبئی میں کرتا تھا اب لاہور پاکستان میں۔واہ کیا زندگانی ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ پچھلے دنوں آپ وہاں پر جاب کی تلاش میں جو مہم چلائے ہوئے تھے، وہ کسی وجہ سے کامیاب نہیں ہوئی، یاکہ آپ چھٹی پر پاکستان آٗئے ہوئے ہیں۔
 
Top