آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

آج دفتر سے واپس آیا تو بیگم نے مزیدار سمائلی فرائز تیار کئے ہوئے تھے. چائے کا مزہ دوبالا ہو گیا.

20160504_202021_HDR_zpshbgq0te9.jpg


20160504_202008_HDR_zpsbapzeb3t.jpg
 

افضل حسین

محفلین
گزشتہ کل بیگم مائکے جارہی تھیں تو فرمائش ہوئی کہ پنیر کی کوئی ڈش بنادوں میں ان کے جانے کی خوشی میں پنیر بٹر مسالہ بناڈالا جو کافی لذیذ بنا.
 

فرقان احمد

محفلین
آپی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی، آج ان کی اچانک آمد ہوئی، سامان منگوایا، بریانی بنائی، اور پھر اپنے سسرال یہ جا، وہ جا!
 
Top