افضل حسین
محفلین
اس کی وجہ تسمیہ نہیں معلوم،یہ ٹانگ کی وجہ سے 'چاپ' کہلاتا ؟ یا چاپ کسی اور زبان کا ہے ؟
اس کی وجہ تسمیہ نہیں معلوم،یہ ٹانگ کی وجہ سے 'چاپ' کہلاتا ؟ یا چاپ کسی اور زبان کا ہے ؟
آہاں۔۔۔ تسمیہ مل پائی تو ضرور شراکت کیجیے گا۔ شکریہاس کی وجہ تسمیہ نہیں معلوم،
chop؟یہ ٹانگ کی وجہ سے 'چاپ' کہلاتا ؟ یا چاپ کسی اور زبان کا ہے ؟
کدی کج بنا وی لیا کرو۔۔۔ بس کھان ال ای زور جےمیں نے اروی کھائی
مجھے بھی نہیں سمجھ آئی۔ چانپ بھی ہو سکتا
چانپ تو پسلی کی ہڈی کو کہتے ہیںمجھے بھی نہیں سمجھ آئی۔ چانپ بھی ہو سکتا
ہاہاہاکدی کج بنا وی لیا کرو۔۔۔ بس کھان ال ای زور جے
بنا کا ذکر نہیں کیا پہلے مراسلے میں آپ نے۔ جبکہ لڑی میں پہلے پکایا ہے پھر کھایا ہے۔ہاہاہا
تو بنا کر ہی کھائی ہے اب کچی تھوڑی کھائی ہے
ہاہاہاہابنا کا ذکر نہیں کیا پہلے مراسلے میں آپ نے۔ جبکہ لڑی میں پہلے پکایا ہے پھر کھایا ہے۔
ایویں ای اب 'بنا کر ہی کھائی'
پاسٹا کی ہوندا ؟
بھیا جی پاسٹا تو پاسٹا ہوتا ہے ناںپاسٹا کی ہوندا ؟
یہ اٹالین آئٹم ہے. آپ پاستا بھی کہہ سکتے ہیںپاسٹا کی ہوندا ؟
جیسے پاسٹا سلاد اکثر نام سنا ہے وہی والا پاسٹا؟بھیا جی پاسٹا تو پاسٹا ہوتا ہے ناں
ہاہاہالولزززز ہادیہ میری ڈشز تو سمپل ہوتی ہیں۔۔ تابش بھائی کی مشکل والی ہوتیں ہیں لولززز
یہ تو سوئیاں اور بچوں والے پاپڑ لگ رہے ہیں، ایدے نال ککڑ کیویں پک جانداپاستا کی مختلف شکلیں