آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

ہادیہ

محفلین
دو سیب؟ کچھ لڑکیاں ڈاکٹروں سے شادی نہ کرنے کے لیے بھی سیب کھاتے ہوئِے پائی گئی ہیں، یا اللہ خیر :)
یہ مجھے تنگ کرتے ہیں ننھی چڑیا اور اب ننھی خوراک کا کہہ کر۔۔۔ اسی لیے انہیں ٹیگ کیا تھا۔۔
وارث بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔
 

ہادیہ

محفلین
اور ڈاکٹر وں سے ڈر لگتا ہے کیا ؟
ہنہ منہ سوہنا ۔۔۔اتنے بھی برے دن نہیں آئے کہ ڈاکٹروں سے ڈر لگے گا۔۔۔۔۔
یہ گپ شپ کی لڑی نہیں۔۔
میں نے آج آلو کھائے شوربے والے روٹی کے ساتھ ۔۔اور بوائل ایگ کھایا اور ایک بڑا کپ چائے کا پی رہی ہوں الحمد اللہ۔۔۔
 
ایک بڑا کپ چائے کا پی رہی ہوں
ایسا کچھ؟ :) :) :)

pmouth-big-cup-of-tea.jpg
 
Top