آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

نا چاہتے ہوئے بھی دال چاول

مچھلی فرائی، دال چاول، اچار:)

دال اور فرائی ایگ کے ساتھ روٹی کھائی۔۔


آج تو دال ڈے منایا جا رہا ہے.
 
Top