محمد تابش صدیقی
منتظم
آج پہلی دفعہ کروسنٹ بٹر بنایا. چونکہ میری محنت بھی کچھ شامل رہی، لہٰذا بنوائی کی تصاویر بھی برداشت کریں.
ارے واہ!! یہ تو پیٹس کی طرح لگ رہا ہے۔آج پہلی دفعہ کروسنٹ بٹر بنایا. چونکہ میری محنت بھی کچھ شامل رہی، لہٰذا بنوائی کی تصاویر بھی برداشت کریں.
یہ نرم ہوتا ہے بند کی طرح۔ارے واہ!! یہ تو پیٹس کی طرح لگ رہا ہے۔
ہم نے بہت مشکل سے تصاویر برداشت کی ہیں، ورنہ تو منہ میں پانی بھر آیا تھا..چونکہ میری محنت بھی کچھ شامل رہی، لہٰذا بنوائی کی تصاویر بھی برداشت کریں.
اسپغیٹی کہتے ہیں ان سویوں کو. کچھ بھی ڈال کر بنا لی جاتی ہیں.آج کام شام ٹھنڈا ہے "ہٹی" پر اس لیے ہمارے سپیکر ڈبوں کے کاریگر نے کچھ دیر قبل موٹی سوئیاں میں چکن اور پتا نہیں کیا کیا ڈال کر یہ ڈش بنائی۔
نام وغیرہ کا تو آپ کو بہتر ہی پتا ہوگا مگر یہ ہے کہ مزا بہت آیا کھا کر۔
اسپغیٹی کہتے ہیں ان سویوں کو. کچھ بھی ڈال کر بنا لی جاتی ہیں.
آپ نے چکن اسپغیٹی کھائی ہے.
اس میں کیچپ ڈال کر کھائیں. مزا آئے گا.
تصویر دیکھ کر ہی دل للچا رہا ہے۔ اگر ممکن ہو تو کاریگروں سے ترکیب پوچھ کر ذرا یہاں تو شئیر کردیں تاکہ دیگر محفلین بھی فائدہ اٹھا سکیں۔آج کام شام ٹھنڈا ہے "ہٹی" پر اس لیے ہمارے سپیکر ڈبوں کے کاریگر نے کچھ دیر قبل موٹی سوئیاں میں چکن اور پتا نہیں کیا کیا ڈال کر یہ ڈش بنائی۔
نام وغیرہ کا تو آپ کو بہتر ہی پتا ہوگا مگر یہ ہے کہ مزا بہت آیا کھا کر۔
تصویر دیکھ کر ہی دل للچا رہا ہے۔ اگر ممکن ہو تو کاریگروں سے ترکیب پوچھ کر ذرا یہاں تو شئیر کردیں تاکہ دیگر محفلین بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
بہت شکریہلیں جی ہمارے کاریگر کے شامل کردہ اجزاء پیش ہیں۔باقی ترکیب کے لیے تو محفلین زیادہ بہتر روشنی ڈال سکیں گے۔سمائلس
موٹی سوئیاں،کنور کی ٹکی،شملہ مرچ،بندگوبھی کے باریک پتے،مٹر،گاجر،چکن وغیرہ۔
انہوں نے مجھے سمجھانے کی کوشش کی ہے مگر مجھے صرف اتنا ہی سمجھ آیا ہے کہ "اس طرح اس طرح" کریں اور چاولوں کی طرح دم لگادیں۔
مٹن کُنہ
جب سے آپ کو ایک اعزاز زبردستی دیا گیا ہےہاہ۔۔۔۔۔۔ یہ مٹن کب سے کُنہ ہوگیا؟
ابلے چاول اور دال میری فیورٹ ڈش ہے!نا چاہتے ہوئے بھی دال چاول
ہاہ۔۔۔۔۔جب سے آپ کو ایک اعزاز زبردستی دیا گیا ہے