آپ نے اس کا سارا ہی کھانا کھا جانا تھا پھر لالہ ۔ہم نے تو کل رات چکن کا قیمہ (ککڑ دا قیمہ، ہے نا گڑیا رانی؟) تیار کیا تھا جو ہمارے ہاؤس میٹ نے اپنا کھانا بناتے ہوئے زمین پر گرا دیا۔۔۔
گڑیا رانی! ہم موصوف کا بنایا ہوا کھانا کھائے بغیر ہی بھلے!آپ نے اس کا سارا ہی کھانا کھا جانا تھا پھر لالہ ۔
کیوں وہ اچھا نہیں بناتے کیا ؟گڑیا رانی! ہم موصوف کا بنایا ہوا کھانا کھائے بغیر ہی بھلے!
ہم نے کبھی ان کا بنایا کھانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی بٹیا رانی۔کیوں وہ اچھا نہیں بناتے کیا ؟
ہم نے کبھی ان کا بنایا کھانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کی بٹیا رانی۔
میرا خیال ہے کہ پاکستانی چاول بیسٹ ہوتے ہیں؟رات کو چاینیز چاول بنائے تھے
پاکستان کے مقابلے چائینا زیادہ مقبول ہے بھائی آج کلمیرا خیال ہے کہ پاکستانی چاول بیسٹ ہوتے ہیں؟
سب مایا ہے تو سنا تھا پر سب چائنا ہے اب سن رہا ہوں۔ ویسے بھی میں سب مایا ہے کو سب مائع ہے بولتا تھا بچپن میں۔ حیرت ہوتی تھی مائع میم صاحب بھی کوئی فلمی نام ہے ؟پاکستان کے مقابلے چائینا زیادہ مقبول ہے بھائی آج کل
وہ سنا نہیں کیا آپ نے
سب چائینا ہے
یہ تو چائینا سے مایا بلکہ مائع پر چھلانگ ماردی آپ نےسب مایا ہے تو سنا تھا پر سب چائنا ہے اب سن رہا ہوں۔ ویسے بھی میں سب مایا ہے کو سب مائع ہے بولتا تھا بچپن میں۔ حیرت ہوتی تھی مائع میم صاحب بھی کوئی فلمی نام ہے ؟
سب چلتا ہے۔ چائنا کا جو مال ہوایہ تو چائینا سے مایا بلکہ مائع پر چھلانگ ماردی آپ نے
تو بس پھر چائینز چاول کیوں نہیںسب چلتا ہے۔ چائنا کا جو مال ہوا
چاول پاکستانی ہی بہترین ہے۔ میں نے آزمایا ہوا ہےتو بس پھر چائینز چاول کیوں نہیں
چاول کی پیدوار میں چائینا پہلے نمبر پر ہے۔چاول پاکستانی ہی بہترین ہے۔ میں نے آزمایا ہوا ہے
کوالٹی اور کوانٹٹی کا فرق دیکھا ہے تو چین اور جاپان، دونوں کی صنعتی پیدوار دیکھ لیں۔ ویسے بھی چینی جتنا چاول پیدا کرتے ہیں اتنا ہی خود کھا کر مزید کے لئے دوسروں ملکوں سے مانگتے رہتے ہیںچاول کی پیدوار میں چائینا پہلے نمبر پر ہے۔
تو اتنی پیدوار میں کئی کوالٹیاں بھی دستیاب ہونگی نہ
درست کہاکوالٹی اور کوانٹٹی کا فرق دیکھا ہے تو چین اور جاپان، دونوں کی صنعتی پیدوار دیکھ لیں۔ ویسے بھی چینی جتنا چاول پیدا کرتے ہیں اتنا ہی خود کھا کر مزید کے لئے دوسروں ملکوں سے مانگتے رہتے ہیں
چاول تو پاکستانی ہی ہیں لیکن چائنیز بنے ہوئے پسند ہیںمیرا خیال ہے کہ پاکستانی چاول بیسٹ ہوتے ہیں؟