عبد الرحمٰن
محفلین
آخری دفعہ تو وہی ہو گا جو موت سے لمحہ قبل کھایا جائے آپ کو پوچھنا چاہیے ناشتہ ۔ لنچ ، ڈنر میں کیا کھایا ؟؟؟
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟یہ نہیں پوچھا گیا کہ آخری دفعہ کیا کھائیں "گے"؟
یہ سوال بیک وقت مرد و زن سے ہے۔آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ڈبل معانی سوال
ایک اور قسم ہے ان سے یہ سوال کیوں نہیں کیا یہاں ان کا داخلہ ممنوع ہے ؟؟یہ سوال بیک وقت مرد و زن سے ہے۔
داخلہ تو کسی کا ممنوع نہیں۔گھوڑے کے روپ میں اگر گدھا آجائے تو اپنی پکڑ خود کروا دیتا ہے۔ایک اور قسم ہے ان سے یہ سوال کیوں نہیں کیا یہاں ان کا داخلہ ممنوع ہے ؟؟
لگتا ہے ایک شیو کے بنا بنائی ہوئی تصویر درکار ہے یہاں ہماری امیج کی حفاظت کیلے۔گھوڑے کے روپ میں اگر گدھا آجائے تو اپنی پکڑ خود کروا دیتا ہے۔
خاصی پیچیدہ چیزیں کھاتے ہیں آپناشتے پر بیکری سے croissant لیا اور اسے کافی مشین سے کشید کردہ latte machiato کے ساتھ کھایا۔