آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

نبیل

تکنیکی معاون
نام سے ہو سکتا ہے کچھ پیچیدہ لگ رہا ہو لیکن دیکھنے اور کھانے میں بہت آسان ہے۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
رشتہ داروں کے گھر برتھ ڈے پارٹی تھی۔ چکن فش کھائی۔
20170628_191302_zpsscq8vujn.jpg

20170628_191309_zps0rpw043r.jpg

20170628_191644_zpsnlgxwam1.jpg
 
آخری تدوین:

نبیل

تکنیکی معاون
اس میں فلنگ بھی ہوتی ہے یا بریڈ ہی ہے؟

یہ والا صرف کروساں (فرنچ تلفظ) ہے۔ چاکلیٹ فلنگ والے بھی ملتے ہیں لیکن میں نے کبھی ٹرائی نہیں کیا۔ :)
کسی زمانے میں آئس کریم فلنگ والا کروساں بھی دیکھا تھا۔ اوون میں گرم کرنے پر فلنگ نہیں پگھلتی تھی اور اس طرح گرم ٹھنڈا مکس ذائقہ ہو جاتا تھا۔
 
ہمیں تو سادہ بٹر کروساں پسند ہے
ایک دفعہ بنایا تھا۔ پرفیکٹ تو نہ بنا مگر مزیدار تھا۔
آج پہلی دفعہ کروسنٹ بٹر بنایا. چونکہ میری محنت بھی کچھ شامل رہی، لہٰذا بنوائی کی تصاویر بھی برداشت کریں. :)
IMG-20161011-WA0005_zpsrrtsiooi.jpg


IMG-20161011-WA0006_zpsclvqrs2m.jpg


IMG-20161011-WA0009_zpshvcb0hin.jpg


IMG-20161011-WA0011_zpsfcezbzr5.jpg
 
Top