افضل حسین
محفلین
غالباً کلکتہ کے علاوہ سبھی جگہ کاکوری کباب ہی کہتے ہیں. یوپی کے شہر کاکوری سے منسوب ہے یہ کباب.یو پی میں کیا کہتے ہیں۔
غالباً کلکتہ کے علاوہ سبھی جگہ کاکوری کباب ہی کہتے ہیں. یوپی کے شہر کاکوری سے منسوب ہے یہ کباب.یو پی میں کیا کہتے ہیں۔
میرا مطلب تھا کہ یو پی یا so called cow belt میں یہ بیف کباب کیسے مل جاتا ہے۔غالباً کلکتہ کے علاوہ سبھی جگہ کاکوری کباب ہی کہتے ہیں. یوپی کے شہر کاکوری سے منسوب ہے یہ کباب.
ظاہر ہے ممنوعہ علاقوں میں بیف تو ملنے سے رہا وہاں مٹن اور چکن کے کباب ملتے ہیں.میرا مطلب تھا کہ یو پی یا so called cow belt میں یہ بیف کباب کیسے مل جاتا ہے۔
لحیم کوئی اور ڈش ہے۔۔ میں حلیم پڑھتی رہی۔۔لحیم/دلیم مٹن والا
لوازمات کے ساتھ بنایا بھی کھایا بھی۔
لحیم حلیم کی اسلامی ورژن ہےلحیم کوئی اور ڈش ہے۔۔ میں حلیم پڑھتی رہی۔۔
اس کمنٹ میں آپ کا کوئی قصور نہیں ہے۔۔۔۔۔لحیم حلیم کی اسلامی ورژن ہے
کسوٹی ہو جائے ۔۔۔!!! بیس سوالوں میں ہم ڈھونڈ نکالیں گے ۔۔۔!آلو کے پراٹھے پڑوس سے آئی ہوئی ٹماٹر کی کھٹی چٹنی کے ساتھ ابھی کھائے ہیں ،گرم بھبکتے ہوئے۔اس مراسلے سے آپ کو یہ بھی معلوم ہوگیا ہوگا کہ ہمارے پڑوس میں کون آباد ہے۔
ایک سوال مین ہی جان گئے ہون گے سب احباب۔کسوٹی ہو جائے ۔۔۔!!! بیس سوالوں میں ہم ڈھونڈ نکالیں گے ۔۔۔!
کوئی اشارہ ہی دے دیجیے شاہ صاحبایک سوال مین ہی جان گئے ہون گے سب احباب۔
کھٹی۔۔۔۔۔ لیکن شاید یہ اشارہ نہیں وضاحت ہے۔کوئی اشارہ ہی دے دیجیے شاہ صاحب
قبلہ! یہ تو کوئی معرفت کے مسائل معلوم ہو رہے ہیں۔ مزید واضح اشارہ دیجیے گا۔ شکریہ!کھٹی۔۔۔۔۔ لیکن شاید یہ اشارہ نہیں وضاحت ہے۔
فرقان صاحب لگتا ہے آپ نے حیدرآبادی فوڈز نہیں کھائے ۔قبلہ! یہ تو کوئی معرفت کے مسائل معلوم ہو رہے ہیں۔ مزید واضح اشارہ دیجیے گا۔ شکریہ!