آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

مس بھٹی

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک سلسلہ شروع کر رہی ہوں امید ہے پسند آئےگا۔۔۔۔۔:roll:
آپنے یہ بتانا ہے کہ آخری دفعہ آپنے کیا کھایا تھا یا کیا پکایا تھا:mad3:

لاسٹ ٹائم کای ابھی کچھ دیر پہلے چکن پیسٹری کا آمیزہ بنایا فریج مین رکھا اور چکن بریانی کا مسالہ چولہے پر رکھا

اور کھایا آخری دفعہ ابلی ہوئی چکن کے ریشے کر رہی تھی سو اس مین سے کچھ نمکین بوائلڈ چکن کھایا

الحمد اللہ​
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آپ نے بنائی ؟:eek::oops::rolleyes::confused::confused2::disappointed::shocked::yell::shout::blush: کیا سچی مچی :laughing: کیسی بنی تھی سسٹر؟


پر فیمیلی کے لیے کیسے بنائی ہو گی ہم لوگ 4 آدمی تو ایک مرغا کھا جاتے ہیں :shock:
ہائے اللہ جی آپ کو لگتا ہے کہ مجھے کوکنگ نہیں آتی ؟
ویسے وہ تو امی جان نہیں بنائی تھی آج :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
کیکڑوں والی ڈش تو بہت مہنگی ہوتی ہے اور بہت لذیذ بھی ہوتی ہے۔ کبھی کھا کر تو دیکھو۔
 
Top