آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

سعود بھائی اگر دودھ کی جگہ وپنگ کریم استعمال کریں تو پالک پنیر کا ذائقہ اور بھی دوبالا ہوجائے گا
وپنگ گریم تو نہیں لیکن کنسنٹریٹیڈ ملک ایک دو دفعہ آزمایا ہے۔ اب وپنگ کریم بھی استعمال کر لیں گے کسی روز۔ :) :) :)
 
شیزان

لائبریرین
بھئی یہ دھاگہ کچن سیکشن میں ہونا چاہیے تھا۔
میں ڈھونڈ ڈھونڈ ہارا لیکن نہ ملا اور اب اس میں تازہ پوسٹ سے پتا چلا کہ یہ گپ شپ سیکشن میں ہے۔۔
یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا۔۔ گپ شپ کیا کچن کارنر میں نہیں ہو سکتی۔۔؟؟:yawning:
 
آپ اس دھاگے کی اولین پوسٹ کو رپورٹ کر کے لکھ دیں کہ اسے کچن کارنر میں منتقل کر دیا جائے۔ :) :) :)
 
تبسم

محفلین
مجھے تو آخری بار کا ابھی تک پتا نہیں ہے جی میں تو ابھی تک پکا رہی ہوں روز ایک دن بھی چھٹی نہیں کی
 
Top