سید عمران
محفلین
ہم تو پھر ہلکا پھلکا سے بھی ہلکا یعنی ہوائی ناشتہ کرتے ہیں۔۔۔یہ کیا بھاری ناشتہ کہلائے گا
بھاری ناشتہ تو پائے اور حلوہ پوری کہلائے
ہاں اگر انڈوں کی تعداد زیادہ ہو تو اور بات ہے
یا پھر آملیٹ بنایا ہوا تو اور بات ہے۔
فقط دو سلائس اور (مجبوراً )گرم چائے کے نام پر گندی بدذائقہ کڑوی کسیلی ملغوبی نما شے!!!