شہزاد وحید
محفلین
ہاں لیکن وومین مین کا خاص بات کیا ہوگی؟ہجڑوں کی نمائندگی بھی ہونی چاہئے
ہاں لیکن وومین مین کا خاص بات کیا ہوگی؟ہجڑوں کی نمائندگی بھی ہونی چاہئے
فلم بہت اچھی ہے یہ دیکھنے کے قابل ۔۔ مگر کچھ تشنگی رہ گئی آخر میں کہ سیپریشن واقعی ہوگئی یا نہیں ۔۔"A Separation " ایک ایرانی فلم جو مجھے وقت کا زیاں نہیں لگی
کیسی لگی؟Martian دیکھی گزشتہ کل
وقت اچھا گزر گیاکیسی لگی؟
بیچ میں تھوڑی سی بور ہے مارشین ۔۔مگر مجموعی طور پر اچھی ۔۔۔کیسی لگی؟
میں نے کل رات 2012 دیکھی لیکن شاید وہ پوری نہیں تھی کیونکہ جب پانی تبت کے پہاڑوں تک پہنچا اور لاما نے گھنٹہ بجایا تو فلم کی گھنٹی بج گئی اور فلم اینڈ ہوگئی۔
پھر تو ڈی وی ڈی لاکر دیکھنی پڑے گیواقعی پوری نہیں ہے، اس کے بعد تقریبا بیس سے تیس منٹ کی فلم ہے۔
تین سال پہلے کیبل والے نے چلائی تھی تب دیکھی تھی۔۔ ڈراؤنی ہے کافی ۔۔میں نے کل رات 2012 دیکھی لیکن شاید وہ پوری نہیں تھی کیونکہ جب پانی تبت کے پہاڑوں تک پہنچا اور لاما نے گھنٹہ بجایا تو فلم کی گھنٹی بج گئی اور فلم اینڈ ہوگئی۔
تین سال پہلے کیبل والے نے چلائی تھی تب دیکھی تھی۔۔ ڈراؤنی ہے کافی ۔۔
تم کوئی اور فائل ڈ۔ل کر لو جس میں پوری ہو ؟
کچھ بچوں کے پروگرامز بہت دلچسپ ہوتے ہیں ۔۔ دیکھنے میں کیا حرج ہے ۔۔آپکی اوسط عمر کتنی ہوگی؟
انٹچ ایبل 2011 بھی اچھی ہے ۔۔1987ء کی رابرٹ ڈی نیرو، شان کونری، کیون کوسٹنر، اینڈی گارشیا کی "سٹار پیکڈ" فلم۔ شان کونری کو ایک ہی آسکر ایوارڈ ملا ہے اور وہ اس فلم میں رول پر تھا۔