آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

اوشو

لائبریرین
Heer-Ranja-Dvd-copy.jpg

arifkarim اب اوسط خود ہی نکال لیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو لکھنے والے کو پتا ہو گولڈن گلوب تو ہو نہیں سکتا شاید گولڈن جوبلی ایوارڈ ہو۔
ایک ڈاکٹر صاحب ہمارے جاننے والے تھے، اپنے نام کے ساتھ ڈگریاں اور ساتھ بریکٹ میں سلور میڈلسٹ لکھنا بھی نہیں بھولتے تھے۔ ایک دن باتوں باتوں میں پتہ چلا کہ اس ڈگری کی تحصیل کے وقت انہوں نے ایک تقریری مقابلے میں سلور میڈل پایا تھا :)
 
محمد وارث

لائبریرین
1989ء کی یہ فلم "گلوری" پچھلے کچھ عرصے سے میری لسٹ میں تھی لیکن دیکھی کل رات ہی، اور مزہ آ گیا۔ یہ فلم امریکن خانہ جنگی کے دوران کالے سپاہیوں پر مشتمل بنائی گئی پہلی رجمنٹ اور اسکے کمانڈنگ آفیسر کے بارے میں ہے۔ اس فلم کو تین آسکر ایوارڈز بھی ملے تھے جن میں ڈینزل واشنگٹن کا بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ بھی شامل ہے۔

8120siVG3yL._SL1500_.jpg
 
دلچسپ فلم ہے۔ دیکھنے اور لطف اندوز ہونے کے قابل
 
محمد وارث

لائبریرین
1968ء میں بننے والی اس فلم A Space Odyssey :2001 کا شمار کلاسکس میں ہوتا ہے۔ ناقدین کے مطابق سائی فائی اور خلا نوردی میں یہ سب بہتر فلم ہے۔ نہ صرف اپنے جینر میں بالکل اس فلم کا شمار آج تک بننے والی بہترین فلموں میں بھی ہوتا ہے۔ اس فلم میں کئی ایک سائنسی موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے، شائقین وکی پیڈیا پر اس کے متعلق مزید پڑھ سکتے ہیں۔ آج کل ہماری پیاری محفل میں پتھر کے اوزاروں پر ایک بحث چل رہی ہے، اس فلم کے آغاز میں اس موضوع کو بھی "چھیڑا" گیا ہے۔ دل واقعی خوش ہو گیا اس فلم کو دیکھ کر :)

2001-Space-Odyssey_11.jpg
 
زیک

مسافر

کل ہی بیٹی کہہ رہی تھی کہ اس نے دیکھنی ہے۔ ہم نے تو بہت دفعہ دیکھی ہے
 
محمد وارث

لائبریرین
اسپر آسکر تو بنتا ہے
بریج آف سپائیز میرے خیال میں بہترین فلم کے لیے بہت تگڑی امیدوار ہے، ریونینٹ کے مقابلے میں کافی اچھی ہے۔ ہاں ریونینٹ میں لیورنارڈو کو بہترین اداکاری کا ایوراڈ مل سکتا ہے، اس بار تو واقعی اُس کا حق بنتا ہے :)
 
Top