آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

ملائکہ

محفلین
کل میں نے بہت ہی عرصے بعد کوئی انڈین مووی دیکھی ۔۔۔۔ برفی۔۔۔۔ اچھی لگی۔۔۔۔ اس میں سب لوگوں نے ایکٹینگ بہت اچھی کی ہے۔۔۔۔

Barfi%21_poster.jpg
 

وجی

لائبریرین
Games of throne season 3 کل آخری قسط دیکھی
سیزن میں کچھ چیزیں بہت سست لگی کچھ بہت تیز اور کچھ عجیب
باقی کافی حد تک بہت اچھا سیزن تھا ۔
 

زبیر مرزا

محفلین
شاہ جہان دیکھی کل اگر فلم میں مسالہ شامل نہ کیا جاتا تو کہانی کافی مضبوط تھی اس کے بناء بھی
فلم توجہ حاصل کرسکتی ہے - نئے لڑکے ارجن کپور جس نے ڈبل رول کیا ہے اچھا کام کیا - پُرانے ادا کاروں
انوپم کھیر،جیکی شروف ، امرتا سنگھ ، رشی کپور نے کمال کی ادا کاری کی تنوی اعظمی (شبانہ اعظمی کی بھابھی) جنھوں نے
ارجن کپور کی ماں کا رول کیا چھاگئیں - لیکن دپتی نیول سی اداکارہ نے مختصر اور بے معنی کردار کیا قبول کیا (رشی کپور کی بیوی کارول)
سمجھ میں نہیں آیا - مجموعی طورپر اچھی کہانی ، لاجواب اداکاری اور بہترین مکالموں کی وجہ سے فلم دیکھی جاسکتی ہے
نوٹ- ریموٹ کنٹرول سے آپ فاسٹ فارورڈ کرکے ایڈیٹنگ کا کام لے سکتے ہیں اورکوفت سے بچ سکتے ہیں :)
 

ماہا عطا

محفلین
میں نے کل reloaded dekhi hai12 ...
randu ortan ki....
اس مووی کا پہلا پارٹ بھی دیکھا تھ پہلے اس میں جان سینا تھا۔۔۔۔
وہ بھی اچھی تھی۔۔۔

12+Rounds+Reloaded+2013.jpg
 
Top