شاہ جہان دیکھی کل اگر فلم میں مسالہ شامل نہ کیا جاتا تو کہانی کافی مضبوط تھی اس کے بناء بھی
فلم توجہ حاصل کرسکتی ہے - نئے لڑکے ارجن کپور جس نے ڈبل رول کیا ہے اچھا کام کیا - پُرانے ادا کاروں
انوپم کھیر،جیکی شروف ، امرتا سنگھ ، رشی کپور نے کمال کی ادا کاری کی تنوی اعظمی (شبانہ اعظمی کی بھابھی) جنھوں نے
ارجن کپور کی ماں کا رول کیا چھاگئیں - لیکن دپتی نیول سی اداکارہ نے مختصر اور بے معنی کردار کیا قبول کیا (رشی کپور کی بیوی کارول)
سمجھ میں نہیں آیا - مجموعی طورپر اچھی کہانی ، لاجواب اداکاری اور بہترین مکالموں کی وجہ سے فلم دیکھی جاسکتی ہے
نوٹ- ریموٹ کنٹرول سے آپ فاسٹ فارورڈ کرکے ایڈیٹنگ کا کام لے سکتے ہیں اورکوفت سے بچ سکتے ہیں