آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

ماہا عطا

محفلین
می
Furious-7-Movie-Poster.jpg
میں نے بھی دیکھ لی کب کی بہت اچھی یے
 
arifkarim

معطل
ہمنے Drammen Kino میں جا کر دیکھی۔ فلم میں جب ہیرو پکڑا جاتا ہے تو ہیروؤن اسکی جان بچانے کیلئے اسویڈش-نارویجن میں گفتگو کر رہی ہوتی ہے۔ یوں ہمارے لئے اسے سمجھنے کافی آسان تھا :) ویسے ہیروؤن کا اصل تعلق بھی اسویڈن ہی سے ہے:
http://www.refinery29.com/2015/07/91491/rebecca-ferguson-mission-impossible-interview
 
آوازِ دوست

شُکر ہے ہیروئن نے اُردو میں بات نہیں کی ورنہ آپ کیا کرتے :) عارف بھائی آپ کی پی آر بھی ناں بہت زیادہ ہے اَب دیکھیئے آپ نے یہاں بھی تعلق نکال ہی لیا :)
 
اردو میں باتیں Iron Man کے ولین پاکستانی نژاد امریکی فرحان طاہر نے کافی کر لیں تھیں۔ تب سے ہالی وڈ نے مزید اردو ڈئیلاگ اپنی فلموں میں ڈالنے سے توبہ کر لی :) یہاں فرحان طاہر ہیرو کے معاون کے منہ میں جلتے انگارے ڈالنے کی تیاری کر رہا ہے:
1425672250878
 
ضرور ہیرو کے معاون نے کوئی جھوٹ بولا ہو گا۔ کہیں اُس نے اِنہیں کنگھی کرنے کا تو نہیں کہہ دیا تھا :)
 
Top