ماہا عطا
محفلین
می
میں نے بھی دیکھ لی کب کی بہت اچھی یے
میں نے بھی دیکھ لی کب کی بہت اچھی یے
جی !جس دن ریلیز ہوئی اسی دن Cinemax میں دیکھیسنیما میں جا کر دیکھی تھی؟![]()
ہم نے سوچا شاید پھر ڈاؤنلوڈ کر کے نہ دیکھی ہوجی !جس دن ریلیز ہوئی اسی دن Cinemax میں دیکھی![]()
ایسی فلمیں بڑی سکرین پر ہی مزہ دیتی ہیں۔ دوسری بات نئی فلمز تو اچھے رزلٹ میں ڈاؤنلوڈنگ کے لیے جلدی دستیاب نہیں ہوتیںہم نے سوچا شاید پھر ڈاؤنلوڈ کر کے نہ دیکھی ہو![]()
آپنے سنیما میں دیکھی یا ڈاؤنلوڈ کرکے؟
Cinemax سینما میںآپنے سنیما میں دیکھی یا ڈاؤنلوڈ کرکے؟
ہمنے Drammen Kino میں جا کر دیکھی۔ فلم میں جب ہیرو پکڑا جاتا ہے تو ہیروؤن اسکی جان بچانے کیلئے اسویڈش-نارویجن میں گفتگو کر رہی ہوتی ہے۔ یوں ہمارے لئے اسے سمجھنے کافی آسان تھاCinemax سینما میں![]()
شُکر ہے ہیروئن نے اُردو میں بات نہیں کی ورنہ آپ کیا کرتےہمنے Drammen Kino میں جا کر دیکھی۔ فلم میں جب ہیرو پکڑا جاتا ہے تو ہیروؤن اسکی جان بچانے کیلئے اسویڈش-نارویجن میں گفتگو کر رہی ہوتی ہے۔ یوں ہمارے لئے اسے سمجھنے کافی آسان تھاویسے ہیروؤن کا اصل تعلق بھی اسویڈن ہی سے ہے:
http://www.refinery29.com/2015/07/91491/rebecca-ferguson-mission-impossible-interview
ھمم ! تو آپ یہ بتائیں کہ پیسے پورے ہوئے یا نہیںCinemax سینما میں![]()
اردو میں باتیں Iron Man کے ولین پاکستانی نژاد امریکی فرحان طاہر نے کافی کر لیں تھیں۔ تب سے ہالی وڈ نے مزید اردو ڈئیلاگ اپنی فلموں میں ڈالنے سے توبہ کر لیشُکر ہے ہیروئن نے اُردو میں بات نہیں کی ورنہ آپ کیا کرتےعارف بھائی آپ کی پی آر بھی ناں بہت زیادہ ہے اَب دیکھیئے آپ نے یہاں بھی تعلق نکال ہی لیا
![]()
ضرور ہیرو کے معاون نے کوئی جھوٹ بولا ہو گا۔ کہیں اُس نے اِنہیں کنگھی کرنے کا تو نہیں کہہ دیا تھااردو میں باتیں Iron Man کے ولین پاکستانی نژاد امریکی فرحان طاہر نے کافی کر لیں تھیں۔ تب سے ہالی وڈ نے مزید اردو ڈئیلاگ اپنی فلموں میں ڈالنے سے توبہ کر لییہاں فرحان طاہر ہیرو کے معاون کے منہ میں جلتے انگارے ڈالنے کی تیاری کر رہا ہے:
![]()
گزارہ ہو گیاھمم ! تو آپ یہ بتائیں کہ پیسے پورے ہوئے یا نہیں![]()
اگر آپ اپنی لگائی گئی تصویرسے ملتے جُلتے حُلیے میں فلم دیکھنے جائیں تو باقی لوگوں کے پیسے توپورے سمجھیںگزارہ ہو گیا![]()
پیکنگ پر نہ جائیں مال بھی دیکھیںاگر آپ اپنی لگائی گئی تصویرسے ملتے جُلتے حُلیے میں فلم دیکھنے جائیں تو باقی لوگوں کے پیسے توپورے سمجھیں![]()