امجد میانداد
محفلین
بہت اچھی، میں نے تو پروجیکٹر پہ اپنے کولیگز کو بھی دکھائیہے نہ بہت اچھی، میں نے تو وہ 2 دفع دیکھی ہے
بہت اچھی، میں نے تو پروجیکٹر پہ اپنے کولیگز کو بھی دکھائیہے نہ بہت اچھی، میں نے تو وہ 2 دفع دیکھی ہے
اب آپ نے یاد دلایا تو یاد آیا کہ آپ نے کچھ تصویریں بھی شئیر کی تھیں وہاں کی تو ویسی ہی برف سے ڈھکی ہوئی تھیں۔ آپ کو تو تصویر کشی کے لیے حیرت انگیز مناظر دستیاب ہوں گے۔جب تک یہ لڑکی کیبن میں رہتی ہے، وہ شمالی فن لینڈ کے مناظر ہیں۔ جب میں نے یہ مووی دیکھی تو ابتدائی چند مناظر دیکھتے ہی ایک فننش دوست سے کہا کہ یہ فن لینڈ کے مناظر ہیں، Kuusamo کے آس پاس کے مناظر لگ رہے ہیں۔ اس نے بات پر یقین نہیں کیا۔ میں نے گوگل کیا تو کنفرم ہو گیا تھا
اب آپ نے یاد دلایا تو یاد آیا کہ آپ نے کچھ تصویریں بھی شئیر کی تھیں وہاں کی تو ویسی ہی برف سے ڈھکی ہوئی تھیں۔ آپ کو تو تصویر کشی کے لیے حیرت انگیز مناظر دستیاب ہوں گے۔
زبردست،جی بالکل۔ سردیوں، گرمیوں اور خزاں، ہر تین موسم فوٹوگرافی کے لئے انتہائی بہترین رہتے ہیں
زبردست،
تو بہار کا موسم نہیں آتا وہاں؟؟ یعنی چوتھا
یہ اس بندے کی بھنوؤں کے اوپر "عربی" کیوں ٹیٹوڈ ہے؟؟اپنی پلے لسٹ سنتے ہوئے ایک پسندیدہ گانا آیا تو گانے سے متعلق فلم بھی ذہن میں آ گئی تو سوچا اتنی اچھی فلم آپ سے کیوں نہ شئیر کروں۔
یہاں پر دوستوں کی دی گئی آراء کے بعد بس مزہ کرکرا ہو گیا،امجد میانداد بھائی۔وہ جو آپ کی سائٹ تھی "آئی کینوس" اس کا کیا مسئلہ ہو گیا ہے؟؟
پوسٹر سے ہٹ کر میں نے یہ تصویر اسی وجہ سے لگائی تھییہ اس بندے کی بھنوؤں کے اوپر "عربی" کیوں ٹیٹوڈ ہے؟؟
اور الگ الگ حروف میں کیوں ہے؟؟
وجہ بھی تو بتائیں ناپوسٹر سے ہٹ کر میں نے یہ تصویر اسی وجہ سے لگائی تھی
سو سیڈیہاں پر دوستوں کی دی گئی آراء کے بعد بس مزہ کرکرا ہو گیا،
اور جو 60 دنوں کی ریفنڈ کی سہولت تھی اس سے استفادہ حاصل کر لیا۔ کیوں کہ وہ اسپیس میں نے دو سال کے لیے لی تھی اور صرف اس طرح کی ایکٹیویٹیز کے لیے لی تھی، لیکن۔۔۔
یہ تو دل توڑنے والوں سے پوچھو۔۔۔سو سیڈ
میں نے بھی کچھ تصاویر اپ لوڈ کی تھیں وہاں
بڑی مزیدار فلم ہے یار"وال ای" دیکھی۔جب زمین پر آلودگی کی وجہ سے انسانوں کا رہنا ناممکن ہو جاتا ہے تو سب خلائی جہاز کے زریعے خلا میں رہنے لگتے ہیں اور رفتہ رفتہ زمین کے طور طریقے بھول جاتے ہیں۔
دس میں سے دس نمبر
کامیاب کامک، کارٹون سیریز، اور پھر مووی،
بچوں کو دکھاتے ہوئے کئی بار دیکھی۔ اچھا تھیم ہے، وقتوں پہلے کی بات ہے دنیا میں چار قبائل رہا کرتے تھے، اَرتھ بینڈر(ان کا کنٹرول مٹی، پتھر اور زمین سے متعلق تمام اجزاء پہ تھا، یعنی یہ اپنی سوچ اور مرضی سے ان چیزوں کو استعمال کر سکتے اور حرکت دے سکتے تھے) ، واٹر بینڈر (ان کا کنٹرول پانی پہ تھا)، ائیر بینڈر(ہوا پہ کنٹرول رکھنے والا قبیلہ) اور فائر بینڈر (آگ پہ قدرت رکھنے والا قبیلہ)
ہر قبیلہ کا اپنا اپنا علاقہ تھا اور وہ دوسرے قبائل کی اجارہ داری میں دخل اندازی نہیں کرتے اور اپنی حدود میں رہتے۔ اس مساوات کو قائم رکھنے کے لیے ایک اواتار پیدا ہوتا جسے تمام قبائل کی طاقت حاصل ہوتی اور اس کی زندگی وقف ہوتی صرف امن اور مساوات کے لیے اور اواتار صرف ائیر بینڈر قبیلے میں پیدا ہوتا تھا۔ فائر بینڈر جو کہ طاقت اور اقتدار کی ہوس رکھتے تھے اور ٹیکنالوجی اور طاقت میں سب سے آگے تھے انہوں نے باقی قبائل اور دنیا پر قبضہ حاصل کرنے کے لیے اواتار کو اپنے راستے میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ جانا اور انہوں نے نیا اواتار آنے سے پہلے ہی سارے ائیر بینڈر قبیلے کا خاتمہ کر دیا لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا اور اواتار کی ذمی داریوں سے گھبرا کر گھر سے بھاگا آنگ جو کہ کسی حادثے میں غائب ہو جاتا ہے منظر پہ آ جاتا ہے اور پھر ایک نئی جنگ کا آغاز ہوتا ہے۔
آئرن مین 3 دیکھی،
بہت دنوں سے ڈاؤن لوڈ کر رکھی تھی پر ٹائم نہیں تھا آج ٹائم ملا تو افسوس ہوا کہ کوئی اور اچھی سی دیکھ لیتا۔