ام نور العين
معطل
آج دیکھی
ایپل ڈیزائن اور اپنی پراڈکٹ کی انفرادیت کے لحاظ سے منفرد ہے لیکن اسکی قیمتیں بھی اتنی ہی بلند ہیں۔عام آدمی کیلے تو سوچنا بھی درکنار ہےبلکل ایپل کا نام ہے۔ انگلش فلموں میں کیا ہمارے یہاں ٹی شوز میں بھی لوگ ایپل پراڈکٹس ہی استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ مشہور پروگرام حسب حال میں بھی ناجیہ کے ہاتھ میں اپیل کا آئی ٹیب ہوتا ہے۔
ہاں ڈاؤنلوڈ کرنے میں کیا جاتا ہے۔ میں تو بعض اوقات فلم ڈاؤنلوڈ کرتے ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں اگر آڈیو یا ویڈیو ذرا بھی میرے معیار کے مطابق نہ ہو۔
اس فلم سیریز نے اسکے سٹارز کو آسمان پر پہنچا دیا ہےThe Twilight Saga: Breaking Dawn - Part 1 دیکھی۔ یہ فلم ٹوائیلاٹ سلسلے کی چھوتھی فلم ہے۔ اس فلم میں ایڈورڈ اور بیلا کی شادی ہو جاتی ہے، ان کے بیٹی ہوتی ہے اور بیلا بھی ویمپائر بن جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے فلم میں، اس لیئے دیکھنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ اب اگلا حصہ پانچواں اور آخری ہوگا۔
اب میں سوچ رہا ہوں کہ اصل مزہ تو ٹی وی سیریز میں ہے۔ مویز دیکھ دیکھ کے تومیں بور ہو گیا ہوں۔
مجھے بھی بہت پسند آئی یہ فلم، بلکہ جیک مین کی تمام فلمیں میری پسندیدہ ہیں ، یہ میرے فیورٹ ہیروز میں سے ایک ہےآخری فلم The Prestige دیکھی تھی ۔ اختتام تو بڑا “چول“ قسم کا ہے مگر باقی فلم اچھی ہے ۔ شعبدے بازوں سے دلچسپی رکھنے والے ضرور دیکھیں ، آپ جان سکیں گے کہ شعبدے باز کس قسم کی سادہ ترین “ٹرکس“ استعمال کر کے ہمیں انگلیوں دانتوں میں دبا لینے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
وسلام

ٹی وی سیریز واقعی زبردست ہوتی ہیں۔ اسپارٹکس تو کمال کی ہے ہی۔ اس کے بعد میں نے روم کا سیزن ون ڈاؤن لوڈ کر کے رکھا ہوا ہے بس دیکھنا باقی ہے۔ جن دوستوں نے دیکھا ہے ان سے بہت تعریف سنی ہے۔ شہزاد بھائی! آپ نے اسپارٹکس دیکھی کہ نہیں؟
جہاں تک اچھی فلموں کی بات ہے تو یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کس طرح کی فلمیں پسند کرتی ہیں۔ایکشن،تھرلر،سائنس فکشن،رومانس وغیرہالسلام علیکم ! شہزاد کیسے ہیں آپ؟؟؟
مجھے بھی کوئی اچھی فلمیں بتائیں ہندی اور انگلش دونوں اور ہو سکے تو ڈاؤنلوڈ لنکس بھیج دیجئے گا۔
اب پلیز یہ مت کہیے گا کہ پچھلے صفحات دیکھوں
شکریہ ان ایڈوانس
The Grey دیکھی۔
ایک کمپنی کے ورکرز ایک طیارے میں الاسکا میں سفر کرتے حادثہ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جو حادثہ میں بچ جاتے ہیں انہیں تمام فلم میں برفانی طوفان اور بھیڑیوں کے غول سے بچنا ہے۔
سیٹنگ اگرچہ الاسکا کی ہے۔ لیکن فلم کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا میں فلمائی گئی ہے۔
فلم بس ٹھیک ہی ہے۔
Babel
بہت ہی اچھی ڈرامہ فلم ہے۔اس فلم کو مراکش،جاپان،امریکہ اور میکسیکو وغیرہ میں عکسبند کیا گیا ہے۔اس کی کہانی چار مختلف کہانیوں پر گھومتی ہے جن کو بڑے دلکش انداز میں مرکزی کردار سے جوڑا گیا ہے۔اس فلم کے مرکزی کرداروں میں مشہور اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ کیٹ بلینکٹ شامل ہیں۔
یہ فلم میری پسندیدہ فلموں میں سے ایک ہے اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے
السلام علیکم ! شہزاد کیسے ہیں آپ؟؟؟
مجھے بھی کوئی اچھی فلمیں بتائیں ہندی اور انگلش دونوں اور ہو سکے تو ڈاؤنلوڈ لنکس بھیج دیجئے گا۔
اب پلیز یہ مت کہیے گا کہ پچھلے صفحات دیکھوں
شکریہ ان ایڈوانس
ہاں سینما میں۔سینما میں دیکھی؟