یار اس شو کے کچھ کلپس میں نے یو ٹیوب پر دیکھے ہیں۔ ایسا گھٹیا اور بیہودہ پروگرام شائد ہی کبھی دیکھا ہو۔ بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ یہ رئیلٹی اور ڈیر شوز کے نام پر محض ایک غلاظت ہے۔ جو دوست اس سو کالڈ رئیلٹی شوز کو پسند کرتے ہیں ان کے ٹیئسٹ پر مجھے کچھ افسوس ہے۔
وقار ذکا جیسا بندہ انتہائی گھٹیا ذہنیت کا ہے اور دوسروں کی بے عزتی کرنے میں شاید اسے مزہ آتا ہے
اس کے دانت ایسی ہی نہیں ٹوٹے ہوں گے نااسے اسی سلسلے میں جیل بھی ہو چکی ہے۔ میری خواہش ہے کہ کسی دن اپنی ٹیم کی غیر موجودگی میں یہ کسی سے پنگا کر بیٹھے اور پھر اس کی ٹھیک ٹھاک دھلائی ہو۔ اپنی ٹیم کے زور پل سلطان راہی بنا رہتا ہے۔
اکشے کی ہے تو بکواس ہی ہوگی،،،،
پلیئرز دیکھی آپ نے؟
شہزاد بھائی یہ لیونگ آن دی ایج کا ہائی کوالٹی ورژن کہاں سے ملا؟ پلیز معلومات ذاتی پیغام میں ارسال فرما دیں۔
شہزاد وحید : بھائی لیونگ آن دی ایج کا لنک ادھر بھی ارسال کردیں