آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
936full-nick-of-time-poster.jpg

ایک بکواس قسم کی فلم جس میں میرے جیسا فلموں سے نابلد آدمی بھی کئی غلطیاں نکال سکتا ہے۔فلم کے پلاٹ میں جگہ جگہ واضح کمزوریاں موجود ہیں۔پتہ نہیں کیا سوچ کر بنائی گئی تھی یہ فلم:rolleyes:
 
شہزاد وحید

محفلین
رات کو دیکھی تھی۔زبردست فلم ہے۔مجھے تو پہلی والی سے اچھی لگی

کام پر محنت کی گئی ہو تو اچھا لگتا ہی ہے۔ میں تو پارٹ ون اور ٹُو دونوں ڈی وی ڈی میں رائیٹ کر کے رکھ لیئے ہیں۔ مجھے جو فلم اینڈ کلاس لگتی ہے میں اسے رائیٹ کر کے رکھ لیتا ہوں۔ مزید ابھی Warrior اور Break Fast Club بھی رائیٹ کرنی ہیں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
ارے ، یہ دھاگہ تو ہزاری ہوگیا۔ :)

تم نے تو چھائی لگائی تھی کہ ہزارواں مراسلہ تم نے ہی ارسال کرنا ہے۔ :grin:

ستر فیصد مراسلے تو شہزاد وحید کے ہی ہونگے۔ :)
فلمیں ویکھ ویکھ کر منڈے نے انی پا رکھی ہے۔ :p

ہاہاہا یار اب تو بینک میں برے پھنسے۔ اب صرف ہفتہ اور اتوار کو موقع ملتا ہے اس کام کے لیئے۔ اور وہ موقع بھی کبھی بجلی ضائع کر دیتی ہے کبھی دوستوں کے ساتھ کوئی پراگرام بن جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی مشن فلم بینی جاری ہے چاہے لولا لنگڑا ہی سہی۔
 
کام پر محنت کی گئی ہو تو اچھا لگتا ہی ہے۔ میں تو پارٹ ون اور ٹُو دونوں ڈی وی ڈی میں رائیٹ کر کے رکھ لیئے ہیں۔ مجھے جو فلم اینڈ کلاس لگتی ہے میں اسے رائیٹ کر کے رکھ لیتا ہوں۔ مزید ابھی Warrior اور Break Fast Club بھی رائیٹ کرنی ہیں۔
یہ Warrior کیسی فلم ہے؟
ویسے کبھی اپنی ڈی وی ڈی کولیکشن میں موجود فلموں کی لسٹ ہی شئیر کر دیں
 
InsideMindGoogle-540x242.png

ڈاکیومینٹری دیکھی۔اتنی خاص معلوماتی نہیں تھی کیونکہ اس میں بتائی گئی معلومات میں نے کئی اور جگہوں سے بھی پڑھ رکھی ہیں:)
 
زبیر مرزا

محفلین
ڈئیر فرینکی
ایک ایسی فلم جو آپ کے دل کو چھولے گی - ایک گونگے بہرے بچے کی اپنے والد کے لیے لکھے خطوط آنکھیں نم کرنے کو کافی ہیں
ایک منفرد کہانی سادہ اور جذبات سے بھرپور مکالمے اپنی مکمل گرفت رکھتے ہیں
dear-frankie-movie-poster-2005-1010479278.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
نہیں مجھے ہندی ورژن ملا تھا۔ایک ٹورنٹ سائٹ سے
اچھا اِس کا اردو ورژن بھی ہے؟ ویسے مجھے انگلش ورژن مل گیا ہے۔ اصل میں یہ اٹالین زبان کی فلم ہے اور مجھے اس کا انگلش ورژن مل نہیں رہا تھا تو ابھی تک دیکھ نہیں پایا تھا، کچھ دن پہلے تلاش کیا تھا تو مل گیا تھا۔ اب فرصت ملے گی تو دیکھوں گا۔

یہ Warrior کیسی فلم ہے؟
ویسے کبھی اپنی ڈی وی ڈی کولیکشن میں موجود فلموں کی لسٹ ہی شئیر کر دیں
Warrior ایک شاندار فلم ہے۔ تبصرہ یہاں ملاحضہ کریں۔ اور لسٹ میں ضرور شئیر کر دوں گا۔
 
اچھا اِس کا اردو ورژن بھی ہے؟ ویسے مجھے انگلش ورژن مل گیا ہے۔ اصل میں یہ اٹالین زبان کی فلم ہے اور مجھے اس کا انگلش ورژن مل نہیں رہا تھا تو ابھی تک دیکھ نہیں پایا تھا، کچھ دن پہلے تلاش کیا تھا تو مل گیا تھا۔ اب فرصت ملے گی تو دیکھوں گا۔

Warrior ایک شاندار فلم ہے۔ تبصرہ یہاں ملاحضہ کریں۔ اور لسٹ میں ضرور شئیر کر دوں گا۔
ہاں اسکا اردو ورژن بھی ہے اور میں نے بس ٹائم پاس کیلیے کی تھی لیکن جب دیکھی تھی تو عمدہ نکلی
چلیں جب لسٹ شئیر کر دیں تو مجھے ضرور بتائیے گا:) ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top