چلو اچھا ہوا آپکو پسند آگئیکل رات Ted فلم دیکھی۔ اچھی فلم لگی۔ نام تجویز کرنے کے لیے شکریہ حسیب نذیر بھائی۔
کیا میں دیکھ سکتا ہوں؟ہَنگر( 2008 ) دیکھی تھی پرسوں۔
بچے اور خواتین دیکھنے سر پرہیز کریں۔ شکریہ
غلط کام غلط ہے، چاہے اسے جتنے بھی لوگ کرتے ہوںبھئی یہ سب امریکہ میں چلتا ہے یعنی R ریٹڈ مگر پاکستان میں دس سال کے بچے بھی اس طرح کی فلمیں کھلے عام دیکھتے ہیں
جُمن بندہ صفر صفر بستہ نمبر ستبھائی لوگ بہترین سی Spy سیریز کا نام بتائیں
ٹی وی سیریز میں یہ کیٹیگری اتنی خاص نہیں ہے، البتہ Suits, Human Target, Burn Notice دیکھے جا سکتے ہیں۔بھائی لوگ بہترین سی Spy سیریز کا نام بتائیں
ایدا کی مطلبجُمن بندہ صفر صفر بستہ نمبر ست
سبحان اللہ سائیں۔جُمن بندہ صفر صفر بستہ نمبر ست
محنت تو لگتا ہے کی ہی نہیں گئی ہے۔ 106 منٹ کی فلم 20 منٹ میں دیکھی۔ عمران ہاشمی کی آخری فلم Shinghai دیکھنے کے بعد اس طرح کی فلم کی توقع نہیں تھیبالی وڈ کی "رش" مووی دیکھی ۔۔ بریکنگ نیوزکی حقیقت بیان کرتی ہوئی مووی ہے۔ کہانی تو بڑی عمدہ ہے۔لیکن فلم پر محنت بہت کم کی گئی ہے۔
دیسی 007ایدا کی مطلب
چلیں موویز ہی بتادیںٹی وی سیریز میں یہ کیٹیگری اتنی خاص نہیں ہے، البتہ Suits, Human Target, Burn Notice دیکھے جا سکتے ہیں۔
اوہ میں اب سمجھادیسی 007
ایک سیریز ہے Leverage اچھی مزے کی ہے، جاسوسی تو نہیں لیکن اسی طرح کی ہے،امید ہے پسند آئے گی۔چلیں موویز ہی بتادیں
بورن اور بونڈ دیکھ رکھی ہیںایک سیریز ہے Leverage اچھی مزے کی ہے، جاسوسی تو نہیں لیکن اسی طرح کی ہے،امید ہے پسند آئے گی۔
فلموں میں Bourne سیریز دیکھ لیں اور Bond بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
Taken اچھی فلم ہے اس کا دوسرا حصہ Taken2 بھی آ گیا ہے۔
دیکھ لیں ۔ آئرش ہسٹری پہ ہے ۔ پی جی ریٹنگ +16 ہے۔کیا میں دیکھ سکتا ہوں؟