آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بؤرن لیگیسی کا ڈی وی ڈی رپ آ گیا ہے۔
بھئی میں تو Yify والوں کی رپ کا انتظار کررہا ہوں۔
اپڈیٹ:یہاں پر مراسلہ کرنے کے بعد چیک کیا تو پتہ چلا کہ Yify والوں نے بھی بورن لیگیسی کے 720 اور 1080p والے ٹورنٹس جاری کردیے ہیں:party:
 
افلاطون

محفلین

جو پہلے اپلوڈ کر دے وہی ہمارا گرو:)
 
افلاطون

محفلین
The Bourne Legacy دیکھی۔ پہلی تین فلموں کے مقابلے میں اتنی خاص نہیں، ایسا لگ رہا تھا کہ زبردستی بؤرن سیریز کا حصہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کہانی میں کافی جھول تھے امید ہے سیکوئل آئے گا تو کہانی کلیئر ہو گی۔

اس ہفتے کے آخر پر عامر خان کی تلاش دیکھنے کا ارادہ ہے۔۔۔
 
arifkarim

معطل

مجھے تو بہت پسند آئی ہے یہ۔ شاید اسلئے کہ میں نے اسکے پچھلے حصے نہیں دیکھے! :)
 
The Bourne Legacy دیکھی۔ پہلی تین فلموں کے مقابلے میں اتنی خاص نہیں، ایسا لگ رہا تھا کہ زبردستی بؤرن سیریز کا حصہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کہانی میں کافی جھول تھے امید ہے سیکوئل آئے گا تو کہانی کلیئر ہو گی۔

اس ہفتے کے آخر پر عامر خان کی تلاش دیکھنے کا ارادہ ہے۔۔۔
اس سال سب سے زیادہ جس کا انتظار کیا وہ تلاش ہی ہے۔ اب جلدی سے کوئی BR PRINT میں پائیریٹ کر دے تو ہم بھی دیکھیں۔۔۔ فری میں دیکھنے کا مزہ ہی اپنا ہے۔ اور جب رزلٹ بھی اچھا ہو۔۔
 
بلو رے میں تو اتنی جلدی نہیں آئے گی۔ سینیما میں دیکھیں یا کیمرہ رپ دیکھ لیں۔
 
The Bourne Legacy دیکھی۔ پہلی تین فلموں کے مقابلے میں اتنی خاص نہیں، ایسا لگ رہا تھا کہ زبردستی بؤرن سیریز کا حصہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ کہانی میں کافی جھول تھے امید ہے سیکوئل آئے گا تو کہانی کلیئر ہو گی۔

اس ہفتے کے آخر پر عامر خان کی تلاش دیکھنے کا ارادہ ہے۔۔۔
مجھے بھی کچھ اتنی پسند نہیں آئی
 
ایک سیریز ہے Leverage اچھی مزے کی ہے، جاسوسی تو نہیں لیکن اسی طرح کی ہے،امید ہے پسند آئے گی۔
فلموں میں Bourne سیریز دیکھ لیں اور Bond بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔
Taken اچھی فلم ہے اس کا دوسرا حصہ Taken2 بھی آ گیا ہے۔
جاندار سیریز ہے افلاطون بھائی میں نے ابھی 3 اقساط ہی دیکھی ہیں اور بہت مزا آیا۔بہت شکریہ بتانے کا
حسان خان بھائی آپ بھی یہ دیکھیں شاید پسند آئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top