مجھے تو یہ فلم اچھی لگی اور پسند آئی ہے۔ویسے کچھ کچھ اوور ریٹڈ ہےThe Hunger Games دیکھی۔ حد سے زیادہ اوور ریٹڈ فلم ہے صرف اس وجہ سے کہ بِگ بجٹ ہے۔ کچھ ہنگر گیمز نام کا ڈرامہ ہے جس میں ہر سال ہر علاقے سے ایک جوڑا چنا جاتا ہے اور پھر تمام لوگ میں موت کی جنگ لڑتے ہیں اور بچنے والا سکندر کہلاتا ہے لیکن جو میں نے یہ جملہ لکھا ہے ایسا اس فلم ہے تو سہی لیکن بیہودہ اور بھونڈے طریقے سے۔ خیر PG13 فلم میں اور کیا شامل کیا جا سکتا ہے بہرحال اس کئی درجے بہتر کام ہو سکتا تھا۔
دس سیزن ایک ماہ میں۔ واہسمال ول کے دس سیزن ختم ۔۔ اب کونسا دیکھوں؟
بس بھائی فارغ تھے ۔۔ اس لئے دیکھ لی ۔ عید کے دن کا سسٹم خراب تھا ۔ کل رات مشکل سے ٹھیک کیا ہے ۔ اب دیکھتے ہیں کہ کون سے دیکھی جائے ۔دس سیزن ایک ماہ میں۔ واہ
آپ نے یہ تو بتایا نہیں کہ فلم پسند آئی یا نہیں۔اور مجھے سنو وائٹ کی کہانی کا بالکل نہیںSnow White and the Huntsman دیکھی۔ حالانکہ فلم 127 منٹ کی ہے لیکن فلم دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ایک سمندر کو کوزے میں بند کرنے کی کوشش کی گئی ہے، طویل ترین کی مختصر ترین کیا گیا ہے، کئی چیزیں ابھی جواب طلب ہیں۔ فلم کے گرافکس اچھے ہیں، مونث مرکزی کردار Kristen Stewart اور مذکر مرکزی کردار Chris Hemsworth کو منتخب کیا گیا ہے۔ سنو وائٹ کی کہانی مشہور زمانہ ہے اس لیئے اس پر تبصرے کی ضرورت نہیں۔
یار کوئی چھوٹی موٹی سیریز بتاؤ۔اسکے چھٹے سیزن کی دو تین اقساط دیکھیں اور تو کچھ سمجھ نہیں آئی بس اتنا پتہ چلا کہ آخر میں یہ ایک آدمی کو موت کے گھاٹ اتارتا ہےDEXTER کا ساتواں موسم 30 ستمبر کو شروع ہونے جا رہا ہے۔ کون کون دیکھتا ہے؟؟