باباجی
محفلین
بعد از سلام عرض ہے کہ
میں آج صبح اُٹھا اور فریش ہو کر ایک کپ چائے بناکر
جب کمپیوٹر آن کیا اور محفل کو جوائن کیا تو پتا چلا کہ مجھے
میں آج صبح اُٹھا اور فریش ہو کر ایک کپ چائے بناکر
جب کمپیوٹر آن کیا اور محفل کو جوائن کیا تو پتا چلا کہ مجھے
"محفل کا نشہ ہوگیا ہے"
میرے ایک ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں
لیکن
لیکن
لیکن
کسی نے مبارک بعد نہیں دی لہٰذا
میں نے خود ہی یہ دھاگہ کھول لیا
مبارک ہو مجھے
اور مجھے یہ کہتے ہوئے بہت اچھا لگ رہا ہے کہ یہ آپ محفلین کے تعاون، محبت اور اخلاق کیوجہ سے ممکن ہوا ہے
میں آپ سب کی محبت اور توجہ کا بہت بہت شکر گزار ہوں
لو یو آل