مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

باباجی

محفلین
بعد از سلام عرض ہے کہ
میں آج صبح اُٹھا اور فریش ہو کر ایک کپ چائے بناکر
جب کمپیوٹر آن کیا اور محفل کو جوائن کیا تو پتا چلا کہ مجھے

"محفل کا نشہ ہوگیا ہے"
میرے ایک ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں​
لیکن​
لیکن​
لیکن​
کسی نے مبارک بعد نہیں دی لہٰذا​
میں نے خود ہی یہ دھاگہ کھول لیا​
مبارک ہو مجھے :bighug:
اور مجھے یہ کہتے ہوئے بہت اچھا لگ رہا ہے کہ یہ آپ محفلین کے تعاون، محبت اور اخلاق کیوجہ سے ممکن ہوا ہے​
میں آپ سب کی محبت اور توجہ کا بہت بہت شکر گزار ہوں​
لو یو آل:bighug:
 

عسکری

معطل
آپکی پیاری مس پینو بھی یہ تاریخی لمحہ لائیو دیکھ رہی تھیں سہیلیوں سمیت

424912_442625069135331_1673435874_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
باباجی بہت بہت مبارک ہو یہ ہزاری منصب۔ نشے تو آپکو پہلے ہی چڑھے ہوئے تھے۔ اب سند مل گئی۔ :congrats:
اور مس پینو کی تصاویر عسکری کے پاس سے برآمد ہونے پر آپکو دکھ تو ہوا ہوگا۔ :p
 

عسکری

معطل
باباجی بہت بہت مبارک ہو یہ ہزاری منصب۔ نشے تو آپکو پہلے ہی چڑھے ہوئے تھے۔ اب سند مل گئی۔ :congrats:
اور مس پینو کی تصاویر عسکری کے پاس سے برآمد ہونے پر آپکو دکھ تو ہوا ہوگا۔ :p
میں تو مس پینو کے تاثرات دیکھنے گیا تھا باباجی کی اس مائیل سٹون اچیومنٹ کے ٹائم کی کمیرہ میں شہزار رفیق کے ساتھ عسکری جیو لاہور :grin:
 

نایاب

لائبریرین
محترم باباجی آپ کو منصب ہزاری بہت مبارک ہو ۔
اللہ تعالی آپ پر سدا ہی مہربان رہے اور آپ محفل اردو کو اپنی تحریروں سے یونہی روشن کرتے رہیں آمین
 

عسکری

معطل
مس پینو کو دیکھ کر یا ان کے ساتھ مزید دو کو دیکھ کر؟؟؟ہی ہی ہی
ہو سکتا ہے مس پینو کے ساتھ سویٹ ڈشز دیکھ کر کچھ کہا نہیں جا سکتا معاملہ تھوڑا مشکوک ہے ۔ اور اس کے بعد پوسٹ نہین کی بابا جی نے لگتا ہے مزاکرات کر رہے ہیں مس پینو سے موبائیل پر :D
 

انتہا

محفلین
ہو سکتا ہے مس پینو کے ساتھ سویٹ ڈشز دیکھ کر کچھ کہا نہیں جا سکتا معاملہ تھوڑا مشکوک ہے ۔ اور اس کے بعد پوسٹ نہین کی بابا جی نے لگتا ہے مزاکرات کر رہے ہیں مس پینو سے موبائیل پر :D
نہیں نہیں، چیٹنگ میں مصروف ہیں شاید
 
Top