قیصرانی
لائبریرین
آپ کو کیسے پتہ کہ تصویر کھینچنے والے صاحب نے ہاف پتلون پہن رکھی تھی؟ویسے یہ جو دراز قد صاحب ہیں ان کو سردی نہیں لگتی؟؟؟؟؟
آپ کو کیسے پتہ کہ تصویر کھینچنے والے صاحب نے ہاف پتلون پہن رکھی تھی؟ویسے یہ جو دراز قد صاحب ہیں ان کو سردی نہیں لگتی؟؟؟؟؟
دراز قد صاحب کے چشمے کے لینس سے۔۔۔۔آپ کو کیسے پتہ کہ تصویر کھینچنے والے صاحب نے ہاف پتلون پہن رکھی تھی؟
دائیں لینز سے کہ بائیں لینز سے؟دراز قد صاحب کے چشمے کے لینس سے۔۔۔ ۔
بائیں سے۔۔۔ دائیں جانب تو فلیش پڑ رہا ہے۔۔دائیں لینز سے کہ بائیں لینز سے؟
گڈ۔ کمال کا مشاہدہ پایا ہے۔ ویسے بائیں طرف والا لینز اتنا سائیڈ پر ہے کہ وہ کسی اور کی تصویر دکھا رہا ہوگابائیں سے۔۔۔ دائیں جانب تو فلیش پڑ رہا ہے۔۔
کیا ہوا ؟
وہ میں نے ٹاپ لکھا تھا غلطی سے مسٹیک ہوگیا ۔۔۔
میں مہمان تھا نا، اس لئے نو نخرےنائس پکس اینڈ لکھا بھی اچھا ہے۔۔۔ پر میں سوچ رہی تھی کہ پکا میلز دعوت تھی ۔۔۔ یعنی کہ کھانا ڈشز میں سرو کرنے کے بجائے پینز ہی اٹھا کر رکھ دیے ٹیبل پر۔۔۔
تیمور بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔۔ اور مجھے ان پر بڑا غصہ آتا ہے تب
یہ ہواکیا ہوا ؟
وہ میں نے ٹاپ لکھا تھا غلطی سے مسٹیک ہوگیا ۔۔۔
پسندیدگی کا شکریہشکریہ شریک ملاقات کرنے کے لیے قیصرانی صاحب۔
آدم کا بیٹا ۔ آپ کے بھی شکرگزار ہیں جناب۔
عمدہ تصاویر اور بیانِ سفر و احوال۔
شکریہ! باباجی انشا اللہ اس سال مئی میں اختتام سمسٹر پر پاکستان واپسی کا ارادہ ہے ۔ آپ سے شرف ملاقات پر دلی خوشی ہوگی۔زبردست ملاقات اور روداد
پردیس میں اپنوں سے ملنے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے ۔۔ اور دیسی کھانے واہ جی واہ
آدم کا بیٹا بھائی صاحب بہت سادے آدمی لگے مجھے
اور قیصرانی بھائی تو ہیں ہی سادے اور دلکش آدمی
ویسے آپ دونوں حضرات سے بالمشافہ ملاقات کب ہوگی ہماری
بالکل میں بھی قیصرانی بھائ کی محبت کا مقروض ہوں، کہ آجکل کون کسی کی خاطر اتنا لمبا سفر کی تکلیف اٹھا تا ہے خاص کر جب کو ئ اجنبی ہو۔روئداد پڑھ کر مزہ آ گیا ۔ کافی عرصے کے بعد آپ کی جانب سے کوئی روئداد پڑھنے کو ملی ہے۔
تصاویر تو بےحد عمدہ ہیں ، جو بالکل ظاہر ہے کہ ایک معیار ی کیمرے سے کھینچی ہوئی ہیں۔
آخر میں آپ کی محبت کی تعریف بھی واجب ہے ، جو آپ اجنبیوں سے ملاقات کی خاطر اتنالمبا سفر کر کے چلے جاتے ہیں۔اللہ پاک آپ کو جزا دے۔
شاید ہم بھی کبھی آپ سے ملاقات کر سکیں۔دنیا میں کون سی بات ناممکن ہے۔
میں نے کراچی، اسلام آباد اور خیرپور میرس میں بھی وقت گزارا ہے ہو سکتا ہے کہ کبھی ملاقات ہوئ ہو۔یہ صاحب جن سے آپ ملنےکے لئے گئے، کچھ دیکھے دیکھے سےمحسوس ہوتےہیں ۔ لیکن شاید یہ ہمارا مغالطہ ہی ہو۔
حسنِ ظن کا ازحد شکریہ!زبردست ۔۔۔ تصاویر اور روداد ۔۔۔
روداد تو رات ہی پڑھ لی تھی ۔۔ اور تصاویر بھی دیکھ لی تھیں ۔ پر وہ کیا ہے نا ۔۔۔ اب کون لاگ ان کرے ۔۔ اور تبصرہ لکھے ۔۔ کوچہ کی صدارت کا خیال آتا رہا ۔۔ آپ کو تو پتہ ہے نا ۔۔۔ ٹام کنٹینڈرز میں سے ہوں ۔۔
اچھا لگا آدم کا بیٹا سے مل کر ۔۔ سادہ اور شریف بندے معلوم ہوتے ہیں ۔۔
یہ رتبہ بلند جس کو ملا ۔۔۔تصاویر دیکھ کر سب سے زیادہ مزا آیا شائد اس لئے کہ قیصرانی صاحب کی زیارت کا خواہش مند تھا۔
نوازش! بس جنا ب یہ محض قیصرانی بھائی کی صحبت کا فیض تھا، اس کی جھلک آپ کو میرے چہرے پر بھی نظر آئی۔@آدم جی تو چہرے سے معصوم سے اور یاروں کے یار ٹائپ لگے اور جناب قیصرانی کے اندر کی ہنستی کھیلتی طبیعت چہرے پر جھلملا رہی تھی۔ ماشآاللہ ۔
شکریہ!نائس پکس اینڈ لکھا بھی اچھا ہے۔۔۔ پر میں سوچ رہی تھی کہ پکا میلز دعوت تھی ۔۔۔ یعنی کہ کھانا ڈشز میں سرو کرنے کے بجائے پینز ہی اٹھا کر رکھ دیے ٹیبل پر۔۔۔
تیمور بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔۔ اور مجھے ان پر بڑا غصہ آتا ہے تب
بہت نوازش محترم نایاب صاحب! آپکی محبتوں پر تہِ دل سے مشکور ہوں!بہت خوب داستان سفر و ملاقات
تصاویر بہت خوب ہیں ۔
محترم آدم کا بیٹا بہت سادہ بہت پیارہ بہت معصوم دکھا ۔ مگر آنکھ ہے قیامت کی ۔ ماشاءاللہ
دل جیتنا تو ان کے لیئے ان نگاہ کی بات ہے ۔۔۔ ۔۔۔
اور محترم قیصرانی بھائی تو بزرگی کا چولا پہن چکے ۔ خوب سجا یہ چولا ۔۔ ماشاءاللہ