آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
اعصاب کی جنگ میں دھرنے والوں نے پارلیمان کو مات دے دی۔ پارلیمان کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہو گیا جبکہ دھرنے اپنی جگہ قائم ہیں
 
حسینی

محفلین
ہاہا ہا۔۔۔۔
گو نواز گو۔۔۔۔ اب قوم کا نعرہ بن چکا ہے۔
ہر اک کی زبان پر اک ہی نعرہ ہے۔۔۔ گونواز گو۔

اب نون لیگی بھی گو نواز گو کہنے پر مجبور۔۔۔۔
گو نواز گو۔۔۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔
 
نواز جائے یا نہ جائے مگر قادری کبھی نہیں اسکتا نہ ہی پاکستان کے ناپاک دشمنوں کی سازشیں کامیاب ہوسکتی ہیں انشاللہ
 
قادری آئے یا نہ آئے۔۔۔۔ ہماری خواہش بس اتنی ہے کہ نواز چلا جائے۔۔۔
گو نواز گو۔۔۔
گو نواز گو۔۔۔
پاکستان کے دشمن وہ ہیں جو اتنے عرصے سے اس ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں۔۔۔ پورے خاندان کو نوازنے کے بعد بھی مال کی خواہش پوری نہیں ہورہی۔۔۔ گڈ گورننس کا جنازہ اک بارش نے نکال دیاہے۔۔۔
نظام کو جڑ سے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔ عوام کو جاگنے کی ضرورت ہے۔۔۔
 
ناپاک دشمن کے مکروہ عزائم کا ہمیں اچھی طرح علم ہے اوریہ انشاللہ کبھی پورے نہیں ہونگے
پاکستان کے ناپاک دشمن اور ان کے ایجنٹ جو ہماری استیوں میں چھپے بیٹھے ہیں وہ عیاں ہوگئے ہیں اور عوام جان گئی ہے کہ کون ان کا دشمن ہے

اپ یہ بھی یاد رکھیں کہ انشاللہ پاکستان عوام اور فوج ہی ان مکروہ عزائم کو ہر جگہ۔ جی ہر جگہ۔ ناکام بنائیں گے انشاللہ
 
پاکستان کےدشمن یقینا وہ لوگ ہیں جو اس ملک کو اتنے سالوں سے "جمہوریت" کے نام پر نوچ رہے ہیں۔۔ بندر بانٹ چل رہی ہے۔۔۔ اپنوں کو نوازا جا رہا ہے۔
غیر ملکی ایجنٹوں کا بھی سب کو معلوم ہے۔۔۔ اور یہ بھی معلوم ہے کہ ان چوروں ، لٹیروں کو مشکل وقت میں کون کون پناہ دیتا ہے۔۔۔ جان پچاتا ہے۔
جعلی مینڈیٹ اور دھاندلی کرکے آنے والوں کو عوام پر حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔ صاف شفاف انتخابات کو یقینی بنائیں پھر دیکھیں عوام ان کو کیسے ریجیکٹ کرتے ہیں۔
پوری قوم کا اب اک ہی نعرہ
گو نواز گو۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔
سب مل کر بولو۔۔۔ گو نواز گو۔۔۔
 
پاکستان کے عوام نے پاکستان دشمنوں کو مستر د کردیا ہے جو ہماری استینوں میں ہی چھپے ہوئے ہیں
پاکستانی عوام نے ان مکروہ دشمنوں کو مسترد کردیا ہے جو پاکستان کوناکام ریاست دیکھنا چاہتے ہیں پاکستان کو ایٹمی اسلحہ سے محروم کرکے بے دست و پا کرنا چاہتے ہیں

یاد رکھیں پاکستانی عوام یہ دیکھ رہے ہیں کہ پاکستانی اداروں پر حملے کون کررہا ہے جو اب تک طالبان بھی نہ کرسکے تھے۔
 
بھائی جی۔۔۔ پاکستان کے دشمن وہ کیسے ہو سکتے ہیں جو اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔۔۔ جو احتساب چاہتے ہیں۔
آئین پر عمل در آمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔ آپ خود بتائیے پاکستان کے کتنے سیاستدان آرٹیکل 62، 63 پر پورا اترتے ہیں؟ پھر ان سب کے مقابلے میں چپ کیوں؟
میٹھا میٹھا ہپ۔۔۔ کڑوا کڑوا تھو۔۔۔ ہمارے حکمران آئین کی بات تو بہت کرتے ہیں۔۔ لیکن جو آرٹیکلز ان کے خلاف جاتے ہیں ان پر کوئی بات نہیں کرتا۔
کہاں ہے آئین کے وہ حصے جن میں تمام پاکستانیوں کو روزگار، رہائش اور دوسری بنیادی ضروریات فراہم کرنے کی بات کی گئی ہے۔
یا تو اس آئین کو ہی بدل دو۔۔ یا اس پر عمل کرو۔۔۔ بس اتنا سا مطالبہ ہے۔
طالبان ظالمان جو ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل ہیں۔۔۔ وہ بھیڑیے جو انسانی سروں سے فٹ بال کھیلتے ہیں۔۔ ان کا ان جمہوری طریقے سے احتجاج کرنے والوں کے ساتھ مقایسہ ہرگز درست نہیں۔۔۔
 
1908094_734945243245199_8607094636470768725_n.jpg

اور کے پی کے میں پیر صابر شاہ کا نون لیگ کے جلسے میں گو نواز گو کا نعرہ مستانہ
 
بھائی جی۔۔۔ پاکستان کے دشمن وہ کیسے ہو سکتے ہیں جو اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بات کرتے ہیں۔۔۔ جو احتساب چاہتے ہیں۔
آئین پر عمل در آمد کا مطالبہ کرتے ہیں۔۔۔ آپ خود بتائیے پاکستان کے کتنے سیاستدان آرٹیکل 62، 63 پر پورا اترتے ہیں؟ پھر ان سب کے مقابلے میں چپ کیوں؟
میٹھا میٹھا ہپ۔۔۔ کڑوا کڑوا تھو۔۔۔ ہمارے حکمران آئین کی بات تو بہت کرتے ہیں۔۔ لیکن جو آرٹیکلز ان کے خلاف جاتے ہیں ان پر کوئی بات نہیں کرتا۔
کہاں ہے آئین کے وہ حصے جن میں تمام پاکستانیوں کو روزگار، رہائش اور دوسری بنیادی ضروریات فراہم کرنے کی بات کی گئی ہے۔
یا تو اس آئین کو ہی بدل دو۔۔ یا اس پر عمل کرو۔۔۔ بس اتنا سا مطالبہ ہے۔
طالبان ظالمان جو ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل ہیں۔۔۔ وہ بھیڑیے جو انسانی سروں سے فٹ بال کھیلتے ہیں۔۔ ان کا ان جمہوری طریقے سے احتجاج کرنے والوں کے ساتھ مقایسہ ہرگز درست نہیں۔۔۔

طالبان ہوں یا قادری ریاست کے اندر ریاست بنانا، جتھے بازی، زور زبردستی اور دھرنے یہ سب کام دھشتگردانہ ہی ہیں۔ یہ لوگ پاکستان کو لبنان بنانا چاہتے ہیں جہاں حزب کے لیڈر نصر جیسے شیطانوں نے گروہ بنا رکھے ہیں جن کی منہ پر مسلمانوں کا خون ہے ۔ یہ بھی یہی کرنا چاہتے ہیں
 
صائمہ شاہ

محفلین
PM Nawaz Sharif To Address UN General Assembly On 27th - See more at: http://www.cnbcpakistan.com/PM-Nawa...-On-27th-news-18515.html#sthash.A2E2RpRy.dpuf

پاکستان کا وفد 25 افراد پر مشتمل ہوگا جس میں کلثوم نواز اور اُن کی خادمائیں بھی شامل ہیں

یہ شاہی جتھہ ہے کٹھ پتلیوں کا اپنے سعودی آقاوں کے آقا امریکہ سرکار کے دورے پر جارہے ہیں اتنا تو حق بنتا ہے نا ان کا
 
صائمہ شاہ

محفلین
طالبان ہوں یا قادری ریاست کے اندر ریاست بنانا، جتھے بازی، زور زبردستی اور دھرنے یہ سب کام دھشتگردانہ ہی ہیں۔ یہ لوگ پاکستان کو لبنان بنانا چاہتے ہیں جہاں حزب کے لیڈر نصر جیسے شیطانوں نے گروہ بنا رکھے ہیں جن کی منہ پر مسلمانوں کا خون ہے ۔ یہ بھی یہی کرنا چاہتے ہیں
یہ آپکا فرقہ پرست تعصب بول رہا ہے آپ پاکستان کو کیا بنانا چاہتے ہیں یہ بھی سب جانتے ہیں آپ خود ہی وہاں کیوں نہیں شفٹ ہوجاتے جہاں تاعمر بھی آپکو ان کے برابر نہیں تسلیم کیا جائے گا
 
صائمہ شاہ

محفلین
ن لیگیوں اور جماعتیوں کا دھرنے میں بیٹھی خواتین کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کرنا انکے اخلاقی میعار کا ثبوت ہے سب جانتے ہیں وہاں خواتین اپنے بچوں اور فیملیز کیساتھ ہیں اور لبرلز ہی سہی کیا لبرلز پاکستانی نہیں ہیں یا پھر طالبانی سوچ کے حامیوں کو تکلیف ہے پڑھے لکھے طبقے خاص طور پر خواتین کے شعور اور سیاسی صوابدید پر جس کا منہ بولتا ثبوت اس دھاگے پر چند افراد کی زرقا کیساتھ روشن گفتگو ہے
 
Top