ایسے حکمران پاکستان کا موقف پیش کریں گے ۔ یا اپنا موقف پیش کریں گے۔بین الاقوامی پس منظر میں پاکستان کے موقف
ایسے حکمران پاکستان کا موقف پیش کریں گے ۔ یا اپنا موقف پیش کریں گے۔
ویسے آپ کے خیال سے کیا یہ مناسب بات ہے؟
نواز شریف یا کوئی بھی پاکستانی سربراہ جب اقوامِ متحدہ میں ہوتا ہے تو وہ پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ کیا ایسے میں اس قسم کا احتجاج بین الاقوامی پس منظر میں پاکستان کے موقف کو کمزور کرنے کے مترادف نہیں ہو گا؟

ہرگز نہیں جو شخص دھاندلی کے بل بوتے پر وزیراعظم بنا ہے اس کی عالمی برادری میں کیا اوقات ہے ؟ویسے آپ کے خیال سے کیا یہ مناسب بات ہے؟
نواز شریف یا کوئی بھی پاکستانی سربراہ جب اقوامِ متحدہ میں ہوتا ہے تو وہ پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ کیا ایسے میں اس قسم کا احتجاج بین الاقوامی پس منظر میں پاکستان کے موقف کو کمزور کرنے کے مترادف نہیں ہو گا؟
نواز شریف ہرگز پاکستان کا نمائندہ نہیں ہے وہ صرف اپنے مفاد کا نمائندہ ہے جب پاکستان کا نام پوری دنیا میں دہشت گرد ملک کے طور پر بدنام ہو رہا ہے اور اس حکومت نے سوائے دہشت گردوں کی پشت پناہی کے اور کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا تو ان کی عزت اور مقام کا اندازہ لگایا جاسکتا ہےپھر بھی جب تک وہ آپ کی نمائندگی کر رہے ہیں تب تک تو اُنہیں ذلیل کرنا پاکستان کی تذلیل کے مترادف ہی ہوگا۔
حکومت کے خلاف تحریک کا دائرہ اگر ملکی سیاست تک محدود رہے تو میرا خیال ہے زیادہ بہتر رہے گا۔