اسے سیاسی کارٹونز والی لڑی میں ہونا چاہیے
چاچا جی یہاں کیا کر رہے ہیں ؟ انھیں تو پاکستانی ٹیم کے ساتھ سری لنکا میں ہونا چاہیے تھا۔
نون لیگ کی سیاسی فہم و فراست کی داد دینی چاہیئے کہ مذاکرات کے لئے سعد رفیق کو بھیجا ۔
عوامی مسلم لیگ کا ایک ممبر،یہ کیساانوکھا احتجاج ہے !
جسے اپوزیشن بھی سپورٹ نہیں کرتی ۔
ہاہاہاہاہا
غیرمعلوماتی کی ریٹنگ نہیں۔ آپ بچ گئے ہیں، ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیساانوکھا احتجاج ہے !
جسے اپوزیشن بھی سپورٹ نہیں کرتی ۔
ہاہاہاہاہا
پنجابی محاورہ ہے کہ جب چور اور ۔۔۔۔ مل جائیں ، تب ایسا ہوتا ہے۔۔۔۔چنانچہ اتنی انوکھی بات نہیں ہے کیونکہ اسکے لئے پہلے سے محاورہ موجود ہےیہ کیساانوکھا احتجاج ہے !
جسے اپوزیشن بھی سپورٹ نہیں کرتی ۔
ہاہاہاہاہا