آزادی مارچ اپڈیٹس

کاشفی

محفلین
10610684_10203276080435288_4781895541959239359_n.jpg
 
خاکسار نے یہ ہی پیغام پہنچانا چاہا ہے کہ 1973 کے آئین کو آپ معجزہ کس صورت نہیں کہہ سکتے ۔۔۔۔
اس میں خاص اور عام بات کا کہیں تذکرہ نہیں ۔۔۔۔
میں نے آپ سے یہ ہی بات کہنی تھی ۔۔۔۔ میرے اس پیغام کے بعد جو سوال آپ نے مجھ سے آئین کی بابت پوچھا ہے
وہ آپ کی کہی اس بات کا حصہ نہیں جس بات کو سامنے رکھ کر میں نے آپ سے بات کی تھی ۔۔۔۔ میں نے آپکی درج ذیل بات پر آپ سے بات کی تھی ۔۔۔۔

ایچ اے خان نے کہا:
73 کا ائین بنانے والے سیاسی قداور تھے ۔73 کا ائین پاکستان کے ٹوٹنے کے بعد بنا تھا اس کے بنانا اور سب کا اس پر متفق ہونا ایک معجزہ تھا جو بھٹو اور اس وقت کی اسمبلی نے انجام دیا

اور میں آپ سے اپنی گفتگو بالا بات تک ہی ابھی محدود رکھنا چاہتا ہوں، کیونکہ آپ نے میری سیدھی سی بات کے جواب میں بہت آسانی سے کہہ دیا کہ عمومی بات اور آگے بیان فرمایا کہ مذہبی بات نہیں تھی ۔۔ آپ کے جواب سے
ظاہر ہے کہ آپ " میں نہ مانوں " والی کیفیت میں ہیں ۔۔۔۔۔۔


اس لئے فقیر کی معذرت قبول فرمائیں
میں آئین کے احترام اور ادب کی بابت آپ کے سوال کا جواب نہیں دے رہا

شاد رہیں ۔۔۔۔ آباد رہیں

اپ ذراوقت نکال کر یہ ملاحظہ فرمائیں۔ خصوصا 3 منٹس کے بعد والا حصہ
قائد کے فرمان
 
اس سے پتا چلتا ہے کہ ہندو شدت پسند پاکستان میں نواز شریف کو اپنے مفادات کا محافظ تصور کرتے ہیں

غیر متفق
میرا خیال ہے عمومی طور پر آمریت نہ ہونے کی وجہ سے ہندوستان کے لوگ زیادہ جمہوری ہیں۔ دنیا کے تمام جمہوری لوگ غیرجہموری تماشوں اور ناچ گانوں کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ مظاہرہ اپ اس تناظر میں دیکھیے
 
آخری تدوین:

ویسے میں متفق ہوں کہ تمام کرپٹ لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ مگر پاکستان کی تاریخ میں زیادہ تر جو لوگ اقتدار میں رہے ان کا پہلے ہونا چاہیے اور اس لحاظ سے عمران بھی ان میں شامل ہے جو غیر قانونی حکومتوں کے سپورٹررہےہیں
 

زرقا مفتی

محفلین
غیر متفق
میرا خیال ہے عمومی طور پر آمریت نہ ہونے کی وجہ سے ہندوستان کے لوگ زیادہ جہموری ہیں۔ دنیا کے تمام جہموری لوگ غیرجہموری تماشوں اور ناچ گانوں کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ مظاہرہ اپ اس تناظر میں دیکھیے
انتخابی دھاندلی اور ناجائز ظلم کے خلاف احتجاج عین جمہوری ہے ۔
 
انتخابی دھاندلی اور ناجائز ظلم کے خلاف احتجاج عین جمہوری ہے ۔

بلکل جمہوری ہے
مگر اس احتجاج کی آڑ میں کروڑوں عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنا، محاصرہ، دھمکیاں، غیرمناسب زبان اختیار کرنا جائز نہیں ہے
 
آخری تدوین:
خود پی ٹی ائی کی وڈیو کے مطابق عمران تسلیم کرتا ہے کہ اس کے ایجنسیوں سے تعلقات رہے ہیں۔ اور وہ مشرف کے ریفرنڈم میں حمایت پر معافی بھی مانگتا ہے
 
Top