آزادی مارچ اپڈیٹس

کاشفی

محفلین
خود پی ٹی ائی کی وڈیو کے مطابق عمران تسلیم کرتا ہے کہ اس کے ایجنسیوں سے تعلقات رہے ہیں۔ اور وہ مشرف کے ریفرنڈم میں حمایت پر معافی بھی مانگتا ہے

انکل چھولے والی بریانی کھائیں گے۔۔۔
10616309_266933113498737_2428358324462488349_n.jpg
 
میڈیا اور دنیا بھر کا الیکٹرانک میڈیا تحریک انصاف کے جلسے میں رقص کرنے والی ’’شرفائ‘‘ کی لڑکیوں کی ویڈیوز اور تصاویر دکھا دکھا کر’’نیا پاکستان ‘‘ کی نوید دے رہا ہے اوررہی سہی کسربارش نے پوری کر دی، سب کچھ جل تھل ہو گیا اور اس موسلا دھار بارش میں ابرار الحق کے گانوں کے ساتھ بھیگے بدن ’’تبدیلی‘‘ کا خوفناک پیغام دے رہے تھے۔قادری گروپ کی خواتین نماز قرآن میں مصروف ہیں جبکہ عمران کی خواتین ناچ گانے میں مشغول ہیں ۔مزید
 
غلط لوگوں کی جماعت، پی ٹی آئی
بشکریہ ۔ پی ایم ایل راولپنڈی
 
تیز

محفلین
پی ٹی آئی کی "آزادی مارچ" کا نام تبدیل کرکے ، "خواتین مارچ" رکھنا چاہیئے ، کیونکہ ٹی وی میں زیادہ تر انہی کو ناچتے گاتے دکھاتے ہیں ، اور تمام کمیرہ مینز جہاں کسی حسینہ کو دیکھتے ہیں ،
اپنے کمیرہ کی ٹکٹی باندہ کر دیر تک دکھاتے رہتے ہیں ۔۔۔۔ جیسا کہ انکو کسی خاص کی تلاش ہو ، تمام چینلز میں یہی سب کچھ دکھایا جارہا ہے
بے ہودگی اور بے شرمی کا کھلے عام مظاہرے میں نیا پاکستان کیسا ہوگا ، سوچ کر ہی خوف آتا ہے
بندہ ٹی وی دیکھ کر اس مخمصے کا شکار ہوجائے کہ یہ آزادی کی مارچ کس بات کی ؟؟ پاکستان کی کہ خواتین کی ؟؟؟
 
آخری تدوین:
Top