پاکستان میں شپنگ کمپنی کے لئے خطرہ ہے ان کے کنٹینر شپ کے بجائے سیاست میں استعمال ہوتے ہیںاسلام آباد میں مزید کنٹینر لگا کر احتجاج کرنے والوں کو محصور کیا جا رہا ہے
آپ آج پہلے تو یہ بتائیں آپ کس کے حامی ہیں سچ کے یا جھوٹ کے
کس بات کے قائل ہیں صحت مند گفتگو کے یا بحث برائے بحث کے اور مخالفت برائے مخالفت کے
یہ میرے سوال کا جواب نہیںپاکستان میں جہموریت، قانون اور ائین کا حامی ہوں
یہ میرے سوال کا جواب نہیں
جمہوریت کی تعریف لکھیںاپ نے یہی پوچھا کہ میں کس کا حامی ہوں
میں نے یہی جواب دیا کہ میں جمہوریت، قانون، اور ائین کا حامی ہوں
اور آپ کا کیا سوال تھا؟
ظاہر ہے سچ اور صحت مند گفتگو
جمہوریت کی تعریف لکھیں
تو کیا آپ کے سب مراسلے عنوان سے متعلقہ ہیںمیرا خیال ہے کہ اس تھریڈ کاموضوع آزادی مارچ کی اپڈیٹس ہیں
تو کیا آپ کے سب مراسلے عنوان سے متعلقہ ہیں
یہ کام روالپنڈی کے حنیف عباسی کو سونپا گیا ہے یہ خبر اے آر وائی نے آج بریک کی تھیلاہور سے گلو بٹوں کا قافلہ اسلام آباد کے لئے نکل پڑا ہے یہ وہاں پہنچ کر فساد برپا کرے گا تو فوج حرکت میں آ سکتی ہے ۔
یعنی بٹوں کو لانے کا کام عباسیوں کو سونپا گیا ہے۔یہ کام روالپنڈی کے حنیف عباسی کو سونپا گیا ہے یہ خبر اے آر وائی نے آج بریک کی تھی
گڈ گوئینگ ۔جمیعت علمائے اسلام نے دھرنوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان کردیا
ہفتے کی رات یا اتوار کی صبح۔مارشل لاء کب آرہا ہے