آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
x1239895_69718497.jpg.pagespeed.ic.ZDJJlw16S9.jpg


http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-08-22&edition=LHR&id=1239895_69718497
 

زرقا مفتی

محفلین
" ہر ایک شخص اُسی کی دُہائی دیتا ہے
بڑا عجیب سا منظر دکھائی دیتا ہے
محل کے سامنے، اک شور ہے قیامت کا
امیرِ شہر کو اونچا سُنائی دیتا ہے!
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
Islamabad sit-in updates: Kaira, not Khursheed Shah, acceptable in talks committee, says Imran

Interior Minister Chaudhry Nisar will hold a press conference at 6pm today, Express News reports.

Meanwhile, Section 144 has been imposed in Multan for two days following PTI chairman Imran Khan’s announcement to stage country-wide sit-ins.

Imran Khan tells Express News anchor Moeed Pirzada that even he wants a resolution to the current political impasse. And if the government shows seriousness, PTI will be willing to talk.

On his remark about the umpire, Imran Khan said that the people were the umpire.
 
اُس عہدِ یزیدی سے اِ س عہدِ یزیدی تک
بدلے ہیں فقط چہرے حاکم نہیں بدلا ہے
صفدر ھمدانی

زبردست۔ خدا کا شکر ہے کہ اپ کو بھی یہ بات سمجھ ارہی ہے۔ پاکستان کے حاکم شروع سے اب تک وہی ہیں۔ مگر انشاللہ اس مرتبہ صورت حال کچھ بدلی بدلی لگ رہی ہے
 
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امپائر کی انگلی کی باتیں کرنے والے فوج کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔
ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دھرنوں کی سیاست سے ملک کو بھی نقصان ہورہا ہے، دھرنےوالے عوامی حمایت سے محروم اور ان کے نعرے کھوکھلے ہیں ، یہ لوگ پاکستان کی آواز نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان دھرنوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں جب کہ ان لوگوں کو سیاسی روش اپنانا ہوگی ہم چاہتے ہیں کہ انہیں درمیانی راستہ ملے اس لیے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتے ہیں مگر ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، 5 سے 10 ہزار افراد ملک کو یرغمال نہیں بناسکتے اگر ہم چاہیں تو 24 گھنٹوں میں پورا پاکستان اسلام آبا میں جمع کرسکتے ہیں۔
http://www.express.pk/story/281917/
 

ابن رضا

لائبریرین
BvpFJDICMAAgOAO.jpg



نواز زرداری بھائی بھائی ۔
(میں نے آپ کو پوری باری ایمانداری سے کھیلنے دی )
(ساڈی واری آئی تے ۔۔۔۔۔۔)
اب زرداری صاحب اپنے مفادات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کچھ مطالبات کریں گے کہ ان کے کرپٹ وزرا کے کیسز کو ختم کیا جائے اور دیگر مراعات دی جائیں تو گویا آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا۔دیکھتے جائیے
 
Top