زرقا مفتی
محفلین
آپ کے ذاتی معاملات نہیں ہیں کیونکہ آپ پاکستان میں رہتے نہیں ہیںآپ صرف جذباتی ہورہی ہیں
سیاسی معاملات ہمارے ذاتی معاملات نہیں ہیں۔ یہ وقت کے ساتھ حل ہوں گے اگر راستہ درست ہو۔ جس راستے پر عمران ہے وہ قوم کو پیچھے کی راہ پر لے جارہا ہے جب قوم پرست بلوچ قتل کردیےجاوئیں اور کوئی پوچھنے والا نہ ہو۔ اجتماعی قبریں بنیں اور کسی کے خلاف کوئی پرچہ نہ ہو۔ابادیاں کی ابادیاں جلادی جائیں اور ملک میں کسی کو کچھ پتہ ہی نہ چلے۔ بھول جائے انصاف جس طریقے سے عمران چاہتا ہے وہ جنگل کا قانون ہے
ہمارے تو ذاتی معاملات ہیں ہم حکومت بنانے کے لئے ووٹ دیتے ہیں آپ نہیں دیتے
ہم حکومت سے جمہوری تقاضوں کے مطابق کام کرنے کا مطالبہ کرنے کا استحقاق رکھتے ہیں آپ نہیں
حکومت اگر جمہوریت کی بجائے آمریت کے راستے پر چلنے لگے تو ہم اُس کے خلاف احتجاج کا آئینی حق رکھتے ہیں آپ نہیں کیونکہ آپ ووٹر نہیں ہیں