آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
کہاں سے مستعفی ہوئے قومی اسمبلی سے؟ جہاں ہاتھ اور سر ڈبونے کو کڑاھی میسر نہیں تھی؟

سرحد اسمبلی سے کیوں مستعفی نہیں ہوئے؟ اگر وھی گلا سڑا جواب ہے کہ اتحادیوں کے احترام کی وجہ سے تو جناب جنہوں نے اپنے ووٹر کے ووٹ کا احترام نہیں کیا اور بے توقیری کرتے ہوئے ان سےکہے سنے بغیر ان کا ووٹ بھاڑ میں جھونک کر اپنے نمائیندوں کی مرضی کے خلاف ان کا مینڈیٹ ملیامیٹ کر دیا.
سرحد اسمبلی کو تحلیل کر دیا جاتا اگر فضل الرحمان عدم اعتماد کی تحریک نہ جمع کراتے
 
x boy

محفلین
انقلاب اور آزادی میں سے عورتوں کی آزادی ختم کردیں تو یہ دھرنا دھرا کا دھرا رہ جائے گا۔
 
زرقا مفتی

محفلین
انقلاب اور آزادی میں سے عورتوں کی آزادی ختم کردیں تو یہ دھرنا دھرا کا دھرا رہ جائے گا۔
جماعت اسلامی کی ہر ریلی اور اجتماع میں خواتین موجود ہوتی ہیں۔ رائے ونڈ کے تبلیغی اجتماع پر بھی عورتیں موجود ہوتی ہیں۔ اسمبلیوں میں عورتوں کو تیس فیصد نمائندگی حاصل ہے ۔ آپ کی پچاس فیصد ووٹر عورتیں ہیں ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
’زرداری صاحب کی فل سپورٹ پر نواز لیگ، وزیر اعظم مشکور ہیں‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رائیونڈ میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف اور سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ملاقات کے بعد مسلم لیگ نواز نے کہا ہے کہ ’آصف علی زرداری کی حمایت کے مشکور ہیں‘۔

www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140823_zardari_nawaz_meeting_support_rh.shtml?ocid=socialflow_twitter

نواز زرداری بھائی
نواز کی باری بچانے کو آئے زرداری بھائی
اس امداد کے بدلے یقینا پی پی کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں گے
 
زرقا مفتی

محفلین
زرداری کا شکریہ ادا کرنے کے لئے نون لیگ کی پریس کانفرنس

dar-saad-rafique-asif-e1408797554369.png

اتنی حمایت ملنے کے بعد سب کے چہروں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
[QUOTE="زرقا مفتی, post: 1603512, member: 84"[
اب نہیں تو کب
دس سال کرپٹ نظام کو کیوںبرداشت کریں ابھی اسے درست کیوں نہ کریں[/QUOTE]

اور درست کریں گے جناب عمران خاں صاحب:
جنہیں اس پات پر تو اعتراض ہے کہ الیکشن کے بعد فیصلہ کن حد تک گنتی کے غیر سرکاری نتائج کے بعد نواز شریف نے فتح کی تقریر کیوں کی جبکہ خود عمران کا اپنا تو یہ حال ہے کہ کسی عمل سے گزرے بغیر ہی دھرنوں کے جذبات میں خود کو وزیراعظم سمجھنے اور پکارنے لگے.

نواز شریف پر الزام ہے بادشاہت کا تو صاحب بالکل واضح ہے اور سارے میڈیا کی دہائی ہے کہ آپ کی پارٹی کے منتخب نمائیندوں کی مرضی کے خلاف آپ کے شاہی حکم پر استیعفوں کا زبردستی کا فرمان جاری کیا گیا. اور کیا کیا کہوں پر ہائے موبائل.
 
صائمہ شاہ

محفلین
کہتے ہیں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل.
مجھے کافی پہلے کا عمران اور بابر غوری کا ایک ٹی وی پروگرام میں گرما گرم مباحثہ یاد آرہا ہے جس میں انہوں نے دو شرائط سامنے رکھتے ہوئے کہا تھا کہ ایم کیو ایم آپ پہ لگائے تمام اعتراضات واپس لے لے گی اور ہم آپ کے تمام الزامات قبول کر لیں گے اگر آپ شوکت خانم کا شفاف اوپن آڈٹ کروائیں اور اپنی مبینہ بیٹی کے ساتھ اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروائیں. اور عمران خان نے دم دبا کر بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی.
شوکت خانم اسپتال سے متعلق کچھ تجربے بھی شئیر ضرور کروں گا پر گھر پہنچ کر کی بورڈ سے.
بیٹی والا معاملہ ذاتی ہے اور میں قطعی اس حق میں نہیں ہوں کہ کسی کے ذاتی معاملات کو قومی مسئلہ سمجھ کر پبلکلی ڈسکس کیا جائے البتہ شوکت خانم کے بارے میں ضرور جاننا چاہوں گی بشرطیکہ آپ غیر جانبدارانہ تجزیہ کریں اور الزام تراشی نہ ہو
 
سرحد اسمبلی کو تحلیل کر دیا جاتا اگر فضل الرحمان عدم اعتماد کی تحریک نہ جمع کراتے

وہ تو عمران سے اس کا ایک ترپ کا پتہ ایک ہفتے کے لیے چھینا گیا ورنہ یہ اتحادیوں اور کے پی کے اسمبلی کے دیگر وابستگان کو بار بار اسمبلی کی تحلیل سے دھمکا رہے تھے. اس کے بعد سے ہی ان کے شدت سے بیان آئے کہ اسمبلی تحلیل کا کوئی ارادہ نہیں اتحادیوں کے مینڈٹ کے احترام کی وجہ سے.
 
میر انیس

لائبریرین
اب دونوں پارٹیوں کا دھرنا اپنے ریکارڈ ٹائم میں داخل ہوگیا ہے پاکستان میں کبھی بھی اتنے دن کا دھرنا کسی بھی پارٹی یا تنظیم کی طرف سے نہیں دیا گیا۔ اب لازمی اسکا اچھا نتیجہ نکلے بغیر گھر واپس نہیں جانا چاہیئے ورنہ کبھی بھی کوئی ظلم کے خلاف احتجاج نہیں کرسکے گا۔
 
زرقا مفتی

محفلین
پی ٹی آئی کا مائنس ون فارمولا، ’استعفے پر بات نہیں
حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ وزیراعظم کے استعفے پر اتفاق نہ ہونے کے باعث کسی سمجھوتے کے بغیر ختم ہو گیا ہے۔

مذاکرات کے اختتام پر پہلے پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی نے اور پھر وفاقی وزیر احسن اقبال اور گورنر پنجاب محمد سرور نے صحافیوں سے گفتگو کی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/...third_round_tim.shtml?ocid=socialflow_twitter
 
زرقا مفتی

محفلین
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سابق صدر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دینے والوں سے پارلیمانی کمیٹی مذاکرات کرے گی جو پارلیمان کی بطور ادارہ نمائندگی کرے گی۔
انھوں نے مزید کہا آصف علی زرداری جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور بعد میں چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے اس تجویز پر ان کی حمایت حاصل کریں گے۔

’اگر زرداری صاحب کو حمایت حاصل ہو جاتی ہے تو یہ کمیٹی آج ہی سے کام شروع کر دے گی۔‘

یعنی نون لیگ بھی اسی پارلیمانی کمیٹی کی بات ماننے کی پابند ہو گی
 
Top